Kami gunakan kuki dan teknologi yang lain pada laman web ini untuk menambah baik pengalaman anda.
Dengan klik mana-mana pautan pada halaman ini, anda bersetuju dengan Dasar Privasi dan Dasar Kuki kami.
Ok Saya Setuju Baca Yang Selanjutnya

Mengenai دورہ تفسیر امام محمد طاہر

Dora Tafseer 1983 oleh Imam Muhammad Tahir

پختون سرزمین پر 1913؁ء میں پنج پیرنامی گاؤں کے یوسفزئی قبیلے میں آ نکھ کھولنے یم داعئ توحید وسنت شیخ القرآن مولانا محمد طاہر پنج پیری ؒ وہ انقلابی اور باہمت ہستی ہۓ جنگے ہےپہ وعمل کی بنیاد پر علماء و عوام کو حق گوئی اور قرآن وسنت کے انقلابی طرز سے آگاہ کیا، جو کہ اُن کو دارالیعپوم مفسرین مولانا حسین علیؒ الوانی اور امام انقلاب مولانا عبیداللہ سندھی ؒ سے ورثہ میں ملے تھا۔ آپ نے جس دور میں قدم رکھا تو اس وقت لوگ جہالت کے اندھیروں میں غرق تھے اور اُن چیز کے ے جو دین میں سرے سے تھے ہی نہیں۔ لوگ دین سے محبت تو کرتے تھے مگر اس کی اصلی ھیئت کو جاننے سے قاصر تھے۔ اسلام کے نام پر مشرکانہ اور بدعات پر مبنی عقائد رکھتے تھے۔ علاقے میں علماء تو تھے مگر ان میں اتنا حوصلہ اور استقامت نہ تھا کہ قرآن اور توحیدک یسن توحید یسن کرتے۔ دوسری جانب زرخرید اور دنیا پرست مولویوں نے عوام کو اپنے مفاد کی خاطر اندھیرے میں رکھی تھکے پر خوب لوٹ رہے تھے۔ حرام حلال کی تمیز سنت وبدعت اور حق وباطل کا فرق ختم ہوچکا تھا۔

اِن حالات میں اندھیروں کو روشنی، شرک کو توحید، بدعت کو سنت، فسق وفجوز کو نیکی ومعروف ومعروف اور بایملکد بیسویں صدی کی چوتھی صدی میں اللہ تعالیٰ نے شیخ القرآن مولانا محمد طاہر ؒ کی صورت میں عیطاء ۔ آپایک راسخ العقدہ عالم دین تھے اور دوسرے علمائے حق کی طرح شریعت کی بالادستی پر یقین ےےرھت آپ شریعت کی توضیح وتشریح میں مہارت رکھتے تھے اور قرآن وحدیث کو اپنے لیئے اور کےمت تسلیم کرتے تھے۔ آپ نے پہلے مسلم معاشرے کا بخود مطالعہ اور تحقیق کی تو یہ بات سامنے آئی کہ ہند وستان سکھوں کی طویل مصاحبت اور انگریز کی سازشوں کی وجہ سے بگڑ چکے ہیں اور بے شمار غیر ،اسار غیر و ت و توہمات مسلمانوں کی زندگی ومعاشرے کا حصہ بن چکے ہیں۔ چنانچہ آپ نے معاشرےکی اصلاح کیلئے ایک انقلابی تحریک کا آغاز کیا؎دارالعلوم دیوبند سےرئفراء حسین علی ؒ الوانی وامام انقلاب عبیداللہ سندھی سے انقلابی طرز پر قرآن کی تفسیر پڑھنکے پڑھنکے پڑھنکے پڑھنکے پڑھنکے پڑھنکے پڑھنکے پڑھنکے پھان آد پےت آخرآ ں میں بحیثیت مدرس فریضہ انجام دیتے رہے۔ لیکن آپ کی دلی خواہش تھی کہ درس تدریس کے روایتی طریقوں سے ہٹ کر ایسا انداز اختیار کیا کے آن سمجھایا جاسکے۔ اس مقصد کیلئے آپ 1939؁ء میں اپنے آبائی گاؤں پنج پیر تشریف لائے اور قرآن وسنع کیلئے ا۔ ابتداء میں درس میں کم لوگ شامل تھے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آپ کا حلقہ اثیپ بھ کے شاگرد لاکھوں تک پہنچ گئے۔آپ نے ابتداء میں تین مقاصد سامنے رکھے۔ اول یہ کہ اپنی تمام تر توانائیاں درس قرآن کریم اور اس کی اشاعت پر صرف کی جائے۔ دوم یہ کہ شرک وبدعت کا رد اور توحید وسنت کی اشاعت کی جائے۔ سوم یہ کہ جن حق پرست علماء کو علمائے سُوء نے بدنام کیا ہے ان کی صفائی پیش کی جائےے ے آپ نے ایک دینی جماعت اشاعت توحید والسنتہ کی بنیاد رکھی۔ جوکہ خالص دینی جماعت تھی جس کے کوئی سیاسی مقاصد نہ تھے۔ شیخ القرآن ؒ کی نظر میں توحید وسنت کی اشاعت اور شرک وبدعت کے رد کیلئے سب سے مؤثر ذریسہ اس وجہ سے آپ ماہ شعبان کی دسویں تاریخ سے ستائیسویں رمضان تک دورۂ تفسیرالقرآن پڑھےے کیلئے چھوٹے دورے کا اہتمام کرتے تھے جوکہ مشکلات القرآن پر مبنی ہوتا ۔ آپ کے مشن کا بڑے بڑے علماء وشخصیات نے اعتراف کیا اور تاریخ کے ایک انقلابی دور و باری کے اتا ہے۔ آپ نے 29مارچ 1987 ء کو بشب پیر 74سال کی عمر میں وفات پائی۔ اور اپنے ارکان کے نام یہ وصیت فرمائی کہ " میری موت یہ نہیں کہ مجھے قبر میں دفنہو بلکہ تم درس قرآن چھوڑ دو" آپ کے بعد آپ کے وصیت و مشن کو آپ کے فرزند قائد انقلاب قرآنی آپ طیب طاہری مدظلہ نے بام عروج کو پہنچایا اور ماشاء اللہ شیخ القرآن رح کے لگائے گئے کبای ذمہ داری سر انجام دے رہے ہیں۔ شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاہری کے دورۂ تفسیر میں ہزاروں طلباء دنیا کے مختلف ممالک سےی آ پورٹ کے مطابق دنیا میں قرآن کریم کا سب سے بڑا درس دار القرآن پنج پیر کا ہے جسمیر تقر 5 و طالبات شرکت کرتے ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں آن لائن بھی سنتے ہیں۔ ہر سال 27 رمضان المبارک پر دورۂ تفسیر القرآن کا ختم و دعاء ہوتا ہے جسمیں پورے ملک سے لاکیھط لباء اور عوام شرکت کرتے ہیں۔

Apa yang baru dalam versi terkini 9

Last updated on Sep 22, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Terjemahan Memuatkan...

Maklumat APLIKASI tambahan

Versi Terbaru

Minta دورہ تفسیر امام محمد طاہر Kemas kini 9

Dimuat naik oleh

Titis Estu

Memerlukan Android

Android 5.0+

Available on

Dapatkan دورہ تفسیر امام محمد طاہر melalui Google Play

Tunjukkan Lagi

دورہ تفسیر امام محمد طاہر Tangkapan skrin

Langgan APKPure
Jadilah yang pertama untuk mendapatkan akses kepada pelepasan awal, berita, dan panduan permainan dan aplikasi Android terbaik.
Tidak, Terima kasih
Daftar
Berjaya berjaya!
Anda kini melanggan APKPure.
Langgan APKPure
Jadilah yang pertama untuk mendapatkan akses kepada pelepasan awal, berita, dan panduan permainan dan aplikasi Android terbaik.
Tidak, Terima kasih
Daftar
Kejayaan!
Anda kini melanggan surat berita kami.