Zad-e-Rah


4.0 bởi ya-mahdi.net
Feb 23, 2024 Phiên bản cũ

Về Zad-e-Rah

یہ ایپ چند قرآنی سورتیں, دعائیں اور زیارات کا مجموعہ ہے.

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ

پیش ہے زاد راہ (اسلامی ایپ)

یہ ایپ چند قرآنی سورتیں ، دعائیں اور زیارات کا مجموعہ ہے۔

اسانی سے پڑھنے کے لئے ہندی رسم الخط کا استعمال کیا گیا ہے۔

تمام چیزیں اردو ترجمہ کے ساتھ ہیں۔

اصل میں یہ ایک کتاب تھی جسے پاکستان کے محترم جناب محمد رضا مرچنٹ صاحب نے شایع کیا ہے۔ یہ کافی مقبول کتاب ہے اور اب تک اس کتاب کے کئی ایڈیشن چھپ چکے ہیں۔

آپ سب سے گذارش ہے کہ ہر اس شخص کو اپنی دعائوں میں یاد رکھیں جس نے اس ایپ کو بنانے میں ہمارا ساتھ دیا۔

یہ ایپ APP شیعہ مکتبۂ فکر کے لئے ہے۔ لیکن ہمارے سنی بھائی بھی اس سے مستفیض ہو سکتے ہیں۔

التماس دعا

Thông tin thêm Ứng dụng

Phiên bản mới nhất

4.0

Được tải lên bởi

سجاد الشمري

Yêu cầu Android

Android 1.0+

Available on

Báo cáo

Gắn cờ là không phù hợp

Hiển thị nhiều hơn

Use APKPure App

Get Zad-e-Rah old version APK for Android

Tải về

Use APKPure App

Get Zad-e-Rah old version APK for Android

Tải về

Zad-e-Rah Thay thế

Xem thêm từ ya-mahdi.net

Phát hiện