We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.

Giới thiệu về Ibn e Abbas تفسیر ابن عباس

Tafseer e Ibn e Abbas [R.A] Bởi Muhammad Bin Yaqoob Al Shirazi تفسیر ابن عباسؓ

تعارف مؤلف تفسیر ابن عباس به

ابوطاہر محمد یعقوب الغير وز آبادی

اس تفسیری مجموعہ کے مؤلف و مرتب کا مکمل نام ابوالفظا ہرمحمد بن یعقوب بن محمد بن ابرہیم نجد الدین الشیرازی الشافعی ہے۔ آپ شیر از شہر کے قریب ایک گاؤں " کازرون' میں ۷۴۹ ھجری بمطابق ء کو پی دا ہوئے ۔ بچپن سے ہی ذہانت و تقویٰ کے آثار معصوم چہرے پر نمایاں تھے۔ آپ کی تعلیم کا علاقہ اور اساتذہ کا دائرہ خاصا وسیع ہے۔ شروع شروع میں شیراز ہی سے تعلیم حاصل کی ، پھر تحصیل علم کے لیے ایک اور شہر واسط رخ مروس البلاد بغداد کا رخ کیا جو اس وقت علم وفن کا مرکز تھا۔ پانچ برس تک یہاں کے اساتذہ فن سے فیض حاصل کیا ۔ پھر علم کا شوق انہیں کشاں کشاں دمشق میں امام تاج الدین السبکی کےہاں لے گیا۔ آپ وہاں رہ کر کئی برس تک علم کی تشنگی بجھاتے رہے اور امام اسکی کے علوم کو ا پنے دل و دماغ میں سمویا ۔ اسی طرح کچھ مورخین نے اشارہ تضعیف ( قیل) کے ساتھ بیان کیا ہے کہ آپ نے امام ابن قیم کے سامنے بھی زانوئے تلمذ طے کئے۔ پھر یہاں سے آپ بیت المقدس تشریف لے گئے اور وہاں کبار علماء سے خ ود علم حاصل کرتے اور عام ‏ رہے، تعلیم و تعلم کا یہ سلسلہ بیت المقدس میں قریبا دس سال تک چلتا رہا۔ اس کے بعد آپ نے سیروا فی الارض (زمین میں نگاہ بصیرت کے ساتھ چلو پھر و) کے ارشاد قرآ نی کے مطابق اپنی طویل سیاحت مطابق اس میں اولا آپ نے حرمین شریفین کی زیارت کی پھر ایشیائے کو چک ، ترکی ، قاہ رہ، کا سفر کیا۔ اس دوران آپ کا خاصا وقت مکہ مکرمہ میں گزرا۔ یہاں کے شیوخ و اکابر سے آپ نے علم حاصل کیا اور اصاغر کو اپنے علم سے فیضیاب ک یا۔ بعض مورخین کے مطابق آپ نے ہندستان کا سفر بھی کیا ۔ بہر حال آپ کی سیاحت اور قیام مکہ کا عرصہ چودہ سال پر محیط ہے۔ پھر ۱۳۹۳ء میں آپ نے سلطان احمد بن اولیس کی جانب سے بغداد آنے کی درخواست قبول کی ۔ کچھ عرصہ آپ سلطان سے وابستہ رہے پھر آداب سلطانی سے عدم موافقت کے باعث ای ‏ پھر جب تیمور لنگ، نے آپ کے وطن مالوف شیراز کو فتح کیا تب آپ وہیں تھے ۔ تا ہم تیمور آپ سے بڑے ادب سے پیش آیا لیکن اب منگولوں کے ہاتھوں اپنے اس بر باد شدہ شہر میں آپ کی رقت انگیز طبیعت زیادہ دیر تک ‏ اب آپ نے فیصلہ کیا کہ کسی پر سکون گوشے میں بیٹھ کر خالص علمی کام کیا جائے اس کے لیے آپ نے جنوبی عرب کا انتخاب کیا۔ یہاں انہیں ایک گوشہ عافیت میسر آ گیا۔ جہاں بیٹھ کر انہوںآپ کو اپنے ہاں آنے کی دعوت دی اور سلطان کی استدعا پر آپ نے یمن کے قاضی القضاۃ ​​کے عہدے کو رونق بخشی۔ پھر عرذرت عرصہ بعد اس عہدہ سے معذرت کی اور اپنے علمی کاموں میں دوبارہ سے منہمک ہو گئے ۔ اس اثناء میں آپ نے دوبارہ حرم مکہ کا سفر بھی اختیار کیا ۔ مکہ جلد ہی واپس شہر زبیدہ کو لوٹ آئے پھر وہیں آپ نے جم کر علمی ٩ام اڈ ‏ ں تالیف فرمائی ، وادی علم کا یہ جلیل القدر را ہی علم و تحقیق کے اس مسلسل سفر میں ہی رہا یہاں تک کہ فرشتہ اجل آن پہنچا اور آپ ۲۰ شوال ۵۸۱ ۷ بمطابق ۳ جنوری ۱۴۱۵ء کو عالم فانی سے عالم بقاء کی طرف چلے گئے۔

Tafseer e Ibn e Abbas [R.A] Bởi Muhammad Bin Yaqoob Al Shirazi تفسیر ابن عباسؓ

Tafseer tiếng Urdu| اردو تفسیر

nizami táo bạo | درس نظامی

Wifaq ul Madaris | وفاق المدارس

Có gì mới trong phiên bản mới nhất 4

Last updated on Dec 7, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Đang tải bản dịch ...

Thông tin thêm Ứng dụng

Phiên bản mới nhất

Yêu cầu cập nhật Ibn e Abbas تفسیر ابن عباس 4

Được tải lên bởi

ณภัทร สมจิตร

Yêu cầu Android

Android 5.0+

Available on

Tải Ibn e Abbas تفسیر ابن عباس trên Google Play

Hiển thị nhiều hơn

Ibn e Abbas تفسیر ابن عباس Ảnh chụp màn hình

Đăng ký APKPure
Hãy là người đầu tiên có quyền truy cập vào bản phát hành, tin tức và hướng dẫn sớm của các trò chơi và ứng dụng Android tốt nhất.
Không, cám ơn
Đăng ký
Đăng ký thành công!
Bây giờ bạn đã đăng ký APKPure.
Đăng ký APKPure
Hãy là người đầu tiên có quyền truy cập vào bản phát hành, tin tức và hướng dẫn sớm của các trò chơi và ứng dụng Android tốt nhất.
Không, cám ơn
Đăng ký
Thành công!
Bây giờ bạn đã đăng ký nhận bản tin của chúng tôi.