Use APKPure App
Get Dua دعا old version APK for Android
Dừa từ Kinh Qur'an & Hadis với âm thanh, ý nghĩa, nguồn, phát âm trong tiếng Urdu.
دُعا ایک مُسلمان کی زِندگی میں بہت اہمیت کی حامِل ہے کیونکہ یہ ایک بندے کو اپنے رب کے مزِید قریب کرتی ہے۔ 'دُعا' نامی یہ ایپ آپ کو ہر وقت اپنے رب کے قریب ہونے کا اِحساس دِلاتی ہے۔ آپ جہاں کہیں بھی ہوں، گھر، دفتر، کاروباری مرکز یا کوئی اور جگہ، آپ اپنے لِیے، اپنے پیاروں، مُسلِم اُمّہ یا تمام عالمِ انسانیت کے لِیے اِس ایپلیکیشن کے ذریعے نِہایت دِلنشین انداز میں اپنے رب کے حضور دُعا کرسکتے ہیں۔
اِس ایپ میں مُختلِف موضوعات مثلاً نماز، حج، وضو، مسجِد، گھر، نِیند، شادی، سماجی معاملات وغیرہ کے ضِمن میں دُعائیں تحریر کی گئی ہیں، جو قُرآن وحدِیث سے ثابت ہیں یا مُستنِد کِتاب و رسائل سے آپ کے لِیے مرتّب کی گئی ہیں، تاکہ آپ اپنے مالِک کے حضور، نِہایت ادب و احترام اور خُشوع و خُضوع کے ساتھ دُعا کرسکیں۔ یہ ایپ بڑوں کے ساتھ ساتھ بچّوں کے لِیے بھی نِہایت مُفِید ہے۔ خُود بھی اِسے ڈاؤن لوڈ کِیجیئے اور اپنے عزیزوں کو بھی یہی مشورہ دِیجیئے تاکہ وہ بھی ہر لمحہ اور ہر حال میں اپنے مالِک کے قرِیب رہیں کیونکہ 'دُعا مومن کا ہتھیار ہے' (حدِیث) یعنی دُعا کے ذریعے ہم تمام مصائب کا بخُوبی مُقابلہ کرسکتے ہیں۔
Được tải lên bởi
محمد ميسي
Yêu cầu Android
Android 2.3.2+
Danh mục
Use APKPure App
Get Dua دعا old version APK for Android
Use APKPure App
Get Dua دعا old version APK for Android