Use APKPure App
Get مختصر المعانی شرح old version APK for Android
Mukhtasar ul Maani Sharah |درجہ خامسہ | Darja Khmisa | nizami táo bạo | درس نظامی
کوئی بھی زبان سیکھنے کے لئے اس کی لغت کو یاد کرنا اور گرامر سیکھنا کافی ہ ے۔ کیوں کہ صرف ان دو چیزوں سے اپنا مافی الضمیر سمج مجھ ے کی صلاحیت پیدا ہو جاتی ہے، البتہ اس زبان میں مہارت اور ایک لسان کے اسرار ورمو زواشارات کو سمجھنے کے لئے لغات اور گرامر سے بڑھ کر کچھ اور علوم و فنون بھی ضروری ہیں۔ دنیا میں بولی جانے والی متعدد زبانوں میں سے عربی زبان ہی سب سے وسیع زبان ہے، اور اسی زبان کو یہ خاصیت حاصل ہے کہ نہ صرف رہتی دنیا تک، بلکہ اس دنیا ک ے بعد کی نئی دنیا میں بھی یہی زبان اپنی آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی۔ عربی زبان کی اہمیت اس لحاظ سے مزید بڑھ جاتی ہے کہ سرچشمہ ہدایت قرآن احدی ث کا ذخیرہ عربی زبان میں ہی ہے۔ فصاحت و بلاغت سے پر قرآن کریم جیسی معجز کتاب جس کا مقابلہ فصحائے عرب بھی نہ کر سکے ، اور افصح العرب آقائے نامدار , سید دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ صلی ال لہ علیہ وسلم کی زبان اقدس سے نکلے جوامع الکلم کو کما حقہ سمجھنے اور قرآن وحد یث کے اسرار ورموز اور لطائف سے لطف اندوز ہونے کے لئے کچھ اضافی فنون ضرورت ہے جنہیں اکابرین امت نے علم معانی، بیان اور بدیع کی صورت میں جمع کیا۔ اس بارے میں لکھی گئی کتابوں میں سے مختصر المعانی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اسے برصغیر کے مدارس میں درسا پڑھایا جاتا ہے۔ اٯر چہ فن بلاغت مشکل و پیچیدہ فن نہیں, لیکن کم استعداد طلباء عام طور پر ع ے ، جس کا یہ نتیجہ لگتا ہے کہ انہیں اس فن سے خاطر خواہ مناسبت نہیں ہوتی ۔ اس چیز کے پیش نظیر مختصر المعانی کا عام فہم و آسان خلاصہ تیار کیا گیا، جس کی ابتدائی بنیاد استاد الاساتذہ صوفی محمد سرور دامت برکاتہم العالیہ کا تحریر کرد ہ خلاصہ تحسین البانی نی تسہیل مختصر المعانی" ہے ۔ اس فرقان ا حمد ساتکانوی کی تیسیر البلاغہ اور مختصر المعانی کی عام ومتداول شروحات سے بھی استفادہ گ یا۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اصل کتاب کی طرح اس خلاصے کو بھی شرف قبولیت عطا فر مائے ۔ آمین
ابن الحبيب الفائز
Last updated on Sep 20, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Được tải lên bởi
Đạt Lê
Yêu cầu Android
Android 4.4+
Báo cáo
مختصر المعانی شرح
3.0 by Maktaba Tul Ishaat
Sep 20, 2023