Use APKPure App
Get عامل کامل طلسم مہر سلیمانی old version APK for Android
اس طلسم کی بدولت عزت دولت شہرت سب کچھ حاصل ہوسکتا یہ ایک مایا ناز طلسم ہے۔
یہ طلسم اکبر بادشاھ نے ابوفضل فیضی رحمتہ اللہ علیہ سے بنوایا تھا۔ یہ ایک مایا ناز طلسم ہے۔ قائدہ طلسم مہر سلیمانی درج ذیل ہے
سات نام پیغمبروں کے
سات فرشتوں کے نام
سات نام سیاروں کے
چھ نام بادشاہوں کے اور ساتواں اپنا نام
ان کی تکسیر کریں اور زمام بر آمد کریں
اب مکمل تکسیرسے حروف آتشی اور حروف نورانی نکال لیں
Trò chuyện ان عداد کو نقش مخمس میں بھر لیں
اب اپ اپنے نام کو ملفوظی لکھیں
اس میں یے حروف ممزوج کریں
ج.ع.ت.غ
اب ایک سونے کی تختی جس کا وزن 11 ماشہ 2 رتی ہو اگر سونے کی استعاعت نہ ھو گولڈن کلر کلر کےانبے پر یا پیتل پر کندا کریں (اگر شرف قمر یک اگر سونے کی استعاعت نہ تو گولڈن کلر کلر انبے پر ا پیتل پر کندا کریں) جانب حروف اتشی حروف نورانی سے ممزوجہ والی سطر کندا کریں اس کے علاوہ نقش کے رد پنے پنے سی لیں۔ طلوع افتاب سے قبل غسل کریں اور روزانہ
جب افتاب طلوع ہو اس وقت تین بار درود شریف اور سورہ شمس کی تلاوت اکیس بار کریں۔ بعدمیں اس طلسم کو ھاتھ میں لے کر اور رب ذالجلال سے دعا کریں کہ جس طرح اب کو آپ نے بلند ا سی مجھ کو بھی اسی طرح تین بار دعا کو دہرایں پھر طلسم مہر سلیمانی کو اپنے دائیں بازو پر باندھ لیں ان شاء اللہ قدرت کاملہ کا ظہور ا ہر مہر سلیمانی کو اپنے دائیں بازو پر باندھ لیں ان شاء اللہ قدرت کاملہ کا ظہور ا ہر آنے والا نیا رہ جائیں گے ہر تمنا غیب سے پوری ہوگی۔ اس طلسم سلیمانی کے فضائل میں لکھا ہے کہ اس طلسم کے حامل کی ہر مقصد بر گی جو لوگ اس کے ہونگیں وہ کبھی بھی اس کے خلاف نہیں جاسکتے کے حامل کی ہر مقصد آئے گی جو لوگ س س سے بہت فائدہ ہوگا ملازمین میں کنٹرول رھے گا مختصر یے کہ حکومت رعب دبدبہ رفعت وبلندی کا ایک مایا ناز روحانی تحفہ ہے
شرف شمس کا خاص عمل ہے
اوج شمس میں بھی بن سکتا ہے, شرف قمر یاسعد نظرات میں طلسم کندا کرنا بھتر ہے
نوٹ: ایپ یہ سارا عمل آپ کو تیار کرکے دے دیتا ہے۔ آپ نے صرف اپنا نام اور والدہ کا نام ڈالنا ہوتا ہے اور تیار ہونے کے بعد پڑھائی کرنی ہے روزانہ۔
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں۔
Được tải lên bởi
Ƭhôngßáo Hệ Ţhống
Yêu cầu Android
Android 7.0+
8.3 MB Sep 12, 2024
8.3 MB Sep 12, 2024
10.6 MB May 29, 2024
10.6 MB May 29, 2024
8.4 MB Mar 18, 2024
8.4 MB Mar 18, 2024
Use APKPure App
Get عامل کامل طلسم مہر سلیمانی old version APK for Android
Use APKPure App
Get عامل کامل طلسم مہر سلیمانی old version APK for Android