اردو شاعری


1.0.6 by Seelai Inc.
Jul 9, 2021 پرانے ورژن

کے بارے میں اردو شاعری

اردو شاعری - غزل اور ناول پڑھیے اردو ادب کی اس منفرد ایپ پر.

اردو شاعری، ادب اور ناول کا شوق رکھنے والے اور اردو شاعری سے محبت کرنے والے لوگوں کے لیے اشعار کا بہترین تحفہ

ہم نے اس اردو ادب ایپ کے ذریعے بہترین شاعروں کے اُن اشعار کو پیش کرنے کی کوشش کی ہے جو بے مثال اور ہر دل عزیز ہیں. اسکے علاوہ اہپ میں ہر موضوع پر شعر و شاعری موجود ھے جن میں سے چند درج ذیل ھیں:

محبت پر شاعری، احمد فراز، ساعر صدّیقی، عشق، دوستی، سیاسی، تہوار، سالگرہ کی شاعری، مذھب، عید، ماں باپ، نئے سال کی شاعری، پروین شاکر، جوش ملیح ابادی، اکرام الحق، جون ایلیا وغیرہ۔

اگر اس ایپ میں کوئی کمی یا کوتاہی ہو تو ہمیں فیڈبیک دے سکتے ہیں اور اپنی رائے ظاہر کر سکتے ہیں

چند خصوصیات:

1. اشعار کو پسندیدہ کلام بنائیں.

2. کاپی اور شیئر کریں.

3. آف لائن پڑھیں

مچند مشہور شعراء کرام:

1. قتیل شفائی

2. حبیب جالب

3. اتباف ابرک

4. پروین شاکر

5. جون ایلیا

6. مرزا غالب

7. میر تقی میر

میں نیا کیا ہے 1.0.6 تازہ ترین ورژن

Last updated on Jan 4, 2022
*** Urdu Poetry App version 1.0.6.
*** Daily new poetry, shayari.
*** Now you can search for authors and poetry as well.
*** Share your own Urdu Shayari easily.
*** Urdu font added.

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

1.0.6

اپ لوڈ کردہ

Arshdeep Singh

Android درکار ہے

Android 4.4+

رپورٹ کریں

فلیگ غیر موزوں ہے

مزید دکھائیں

اردو شاعری متبادل

Seelai Inc. سے مزید حاصل کریں

دریافت