Stickertest

ٹیسٹ اور سوالنامے

1.1.5 by social sweethearts GmbH
Mar 2, 2022 پرانے ورژن

کے بارے میں Stickertest

اپنے نتیجے کا اشتراک Snapchat پر کریں

اپنے Stickertest نتائج کا اشتراک Snapchat پر کریں۔ Stickertest ایک مفت تفریحی ایپ ہے جس کی لت لگ جاتی ہے اور اس میں مشکل شخصی ٹیسٹ، سوالنامے اور مِنی گیمز شامل ہیں۔ 

کھیلنے کا طریقہ:

1. یہ ایپ انسٹال کریں

2. سوالنامے کے جواب دے کر اپنا نتیجہ فوراً حاصل کریں

3. اس کا اشتراک Snapchat پر کریں

4. دوستوں کے ہمراہ لطف اٹھائیں :-)

اپنی خوبیوں اور خامیوں سے آگاہ ہوں اور جانیں کہ آپ کی شخصیت حقیقتاً کیسی ہے۔ چند سیکنڈ میں اپنا نتیجہ حاصل کر کے دوستوں کے ساتھ اس پر بات کریں! ہماری گیمز آپ کی خود اعتمادی بڑھاتی ہیں اور پہلے ہی دنیا بھر میں لاکھوں لوگ ان سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ ہمارے ٹیسٹ آپ کی حقیقی شخصیت کو ظاہر کرتے ہیں۔ ہم آپ کو دیانت داری سے کچھ کرنے کا جذبہ، قوت اور خوشی کے آنسو دیتے ہیں۔ 

اس مفت ایپ سے اپنی حقیقی شخصیت اور اپنی صلاحیتوں کے بارے میں مزید جاننے کا موقع حاصل کریں۔ ابھی Stickertest انسٹال کریں اور ابھی لطف اندوز ہوں!

سافٹ ویئر یا دیگر مسائل کی اطلاع دینے، سوالات کرنے، سوالنامے کی تجویز دینے کے لئے ہمیں aloha@stickertest.com پر ای میل کریں - شکریہ :-)

موج کریں!

وضاحتی اعلان: تمام مواد صرف تفریحی مقاصد کے لئے فراہم کیا گیا ہے۔

یہ ایپ صرف عوامی طور پر مہیا ہونے پر یا صارفین کی اجازت سے ان کے بارے میں معلومات اور مواد استعمال کرتی ہے۔ ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ ایپ صرف اس صورت میں استعمال کریں جس سے کسی دوسرے کو نقصان یا ٹھیس نہ پہنچے۔

میں نیا کیا ہے 1.1.5 تازہ ترین ورژن

Last updated on Feb 26, 2021
We have made improvements to offer you even better stickers.

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

1.1.5

اپ لوڈ کردہ

Ammar Sakr

Android درکار ہے

Android 5.0+

رپورٹ کریں

فلیگ غیر موزوں ہے

مزید دکھائیں

Stickertest متبادل

social sweethearts GmbH سے مزید حاصل کریں

دریافت