ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔
اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔
ٹھیک ہے میں متفق ہوں مزید جانیں

About Salam-o-Qayam

Rasoole Akram Sallallaho Par Salam baqayam ke Jawaz par Tahqeeqi Kitab.

سلام و قیام: مشہور و معروف اسکالر اور سلسلہ نقشبندیہ کے عظیم و بین الاقوامی پیر طریقت ڈاکٹر محمد مسعود احمد نقشبندی کی دلائل و براہین سے پر تحقیقی و علمی کتاب ہے، جس میں موصوف نے آقا علیہ الصلوٰۃ والتسلیم کی بارگاہ عالی وقار میں سلام با قیام کو دلائل سے ثابت کیا ہے۔ یہ کتاب ان حضرات کو بالخصوص دعوت مطالعہ دے رہی ہے جو اپنے کو سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کا ارادت مند بتاتے ہیں اور سرکار علیہ الصلوٰۃ التسلیم کی بارگاہ مقدسہ میں سلام با قیام کا معاذ اللہ انکار کرتے ہیں۔ سلسلہ نقشبندیہ کے اس عظیم پیر طریقت کی تحریر نے جہاں سلام و قیام کے جواز کو ثابت کیا وہیں یہ بھی معلوم ہو گیا کہ جو سلام و قیام کے منکر ہیں وہ حقیقی نقشبندی نہیں ہو سکتے۔

Salam-o-Qayam; Mash'hoor Naqshbandi Peere tareeqat Dr.Muhammad Masood Ahmad Naqshbandi ki Tahqeeqi Kitab hai jis men Aaqa Kareem AlaihesSalat- wat-Tasleem ki Bargah men Salam ba Qayam ke Jawaz o Fazail par Ilmi Bahes ki Gayi hai.

میں نیا کیا ہے 1.0 تازہ ترین ورژن

Last updated on Sep 4, 2018

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

ترجمہ لوڈ ہو رہا ہے...

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

Salam-o-Qayam اپ ڈیٹ کی درخواست کریں 1.0

Android درکار ہے

4.0 and up

مزید دکھائیں

Salam-o-Qayam اسکرین شاٹس

APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی کے ساتھ سبسکرائب!
اب آپ کو اپک پور کی سبسکرائب کیا گیا ہے۔
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی!
اب آپ ہمارے نیوز لیٹر کی رکنیت لے چکے ہیں۔