تصاویر اور میوزک کے ساتھ ویڈیوز بنائیں۔ 4 قدموں میں حیرت انگیز ویڈیوز بنائیں۔
ویڈیو میکر - ان سلائیڈ میوزک، ٹرانزیشنز، فریمز اور دیگر کسٹمائزیشن آپشن استعمال کر کے حیرت انگیز میوزک البمز، پریزنٹیشنز اور فوٹو ویڈیو تخلیق کرنے کے لیے ایک استعمال میں آسان لیکن طاقتور ٹُول ہے۔ اس ویڈیو میکر کے ساتھ آپ باآسانی ایک فوٹو سلائیڈ شو تخلیق کر سکتے ہیں تاکہ دوستوں کو تعطیلات کی نیک خواہشات بھیج سکیں، زندگی کی یادیں ریکارڈ کر سکیں اور تیزی سے ایک پریزنٹیشن بنا سکیں۔
🌟 کلیدی فیچرز
• کوئی واٹر مارک نہیں
• میوزک، ٹرانزیشنز، فریمز شامل کریں، آسپکٹ ریشو اور شفافیت کو ایڈجسٹ کر کے اپنے سلائیڈ شو کو پیشہ ورانہ بنائیں
• 4 آسان قدموں میں حیرت انگیز ویڈیوز بنائیں۔
ان سلائیڈ کے ساتھ آپ یہ کر سکتے ہیں:
✅ پارٹی، تعطیلات کے لیے تصاویر اور ویڈیوز کے ساتھ میوزک البم تخلیق کریں۔
✅اپنی ٹھُس تصاویر کو نئی زندگی دیں
✅بصری طور پر باکمال سلائیڈ شو ڈیزائن کریں
✅انسٹاگرام، ٹک ٹاک، ٹوئٹر وغیرہ پر دلکش ویڈیوز شائع کریں۔
✅متن اور تصاویر کے ساتھ تیزی سے ٹیوٹوریل ویڈیوز تخلیق کریں۔
✅سُرعت سے اپنے قیمتی لمحات ریکارڈ کر کے اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
📷 فوٹو سلائیڈ شو میکر
یہ سلائیڈ شو میکر آپ کو ایک ہی مرتبہ کئی ایک تصاویر کو درآمد اور تصاویر کو تیزی سے پیشہ ور نظر آنے والی ویڈیوز میں جمع کرنے کے قابل بناتا ہے۔
✨ ویڈیو ٹرانزیشن ایفیکٹس
ویڈیو میکر - ان سلائیڈ ایک آسان ایک کلک والا ٹرانزیشن فیچر مہیا کرتا ہے جو آپ کو ہاتھ سے ٹرانزیشنز منتخب کرنے کی جھنجھٹ سے نجات دیتا ہے۔ ٹرانزیشنز کے وسیع تر انتخاب کی بدولت آپ اپنی ویڈیو کے ویژوئل ایفیکٹس کو باآسانی احسن بنا سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر فیڈنگ ٹرانزیشنز دو تصاویر کے درمیان ایک ہموار ٹرانزیشن شامل کرتی ہیں، پیننگ ٹرانزیشنز ناظر کو سبجیکٹ پر مرتکز رہنے میں مدد دیتی ہیں، اور زومنگ ٹرانزیشنز ایک مخصوص تفصیل کی جانب توجہ مرکوز کرواتی ہیں۔ اس کے علاوہ ٹرانزیشنز شامل کرنے سے سلائیڈ شو بصری طور پر زیادہ متحرک اور دلآویز بن جاتا ہے۔
🎵 سلائیڈ شو میں میوزک شامل کریں
سلائیڈ شو میکر آن لائن میوزک کی ایک وسیع رینج پیش کرتا ہے جس میں آپ کے چننے کے لیے میوزک کے متعدد سٹائلز جیسا کہ پاپ، بالی ووڈ، لو وغیرہ شامل ہیں، یا آپ اپنے سلائیڈ شو کے لیے پرفیکٹ ٹریک تخلیق کرنے کے لیے اپنا ذاتی میوزک بھی اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ آپ سفارش کردہ میوزک بھی منتخب کر سکتے ہیں جیسا کہ سالگرہ کے گانے یا کرسمس کے گانے، تاکہ اپنی تصاویر میں تہوار کا ماحول پیدا کر سکیں۔ یہ میوزک کی تدوین کی معاونت کرتا ہے تاکہ آپ بہترین یا اپنے ترجیحی میوزک کلپس منتخب کر نے کے قابل ہوں۔
🤩 کثیر فوٹو فریمز
ویڈیو میکر - ان سلائیڈ فریمز کی ایک وسیع رینج پیش کرتا ہے جیسا کہ اہلخانہ، محبوب، سفر کے موضوعات، اور مزید۔ تہواروں پر مشتمل یہ فریمز آپ کی ویڈیوز کو زیادہ تہواری اور خوشیوں بھرا بنا سکتے ہیں۔ فریمز مسلسل اپ ڈیٹ کیے جاتے ہیں، جس سے آپ کو اپنا پرفیکٹ سلائیڈ شو تخلیق کرنے کے لیے زیادہ انتخابات کی پیشکش ہوتی ہے۔
🕒 ٹرانزیشن کی مدت کو کسٹمائز کریں
آپ تصاویر کے درمیان ٹرانزیشن کی مدت کو کسٹمائز کر سکتے ہیں جیسا کہ کم از کم 0.5 سیکنڈ یا 8 سیکنڈ تک طویل، جس سے ایک ہموار بہاؤ پیدا ہوتا ہے۔ پورے سلائیڈ شو کو ایک مخصوص ٹائم فریم کے اندر رکھیں۔
✂️ ویڈیو کی آسپیکٹ ریشو تبدیل کریں
اپنے فوٹو سلائیڈ شو کو مطلوبہ آسپیکٹ ریشو میں فٹ کریں، جیسا کہ 16:9 برائے یوٹیوب یا 9:16 برائے ٹک ٹاک۔ یوٹیوب، ٹک ٹاک، فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ، ٹویٹر اور دیگر پلیٹ فارم پر اپلوڈ تیری سے ہو جاتا ہے تاکہ آپ اپنی قیمتی یادیں اور خوشیوں بھرے لمحات شیئر کر سکیں۔
🎦 آپ کی ویڈیو لائبریری
ویڈیو لائبریری فیچر آپ کو تیزی اور آسانی سے اپنی تخلیق کردہ ویڈیوز تلاش کرنے اور انہیں اپنی تصویری البم میں محفوظ کرنے کے قابل بناتا ہے۔ اس فیچر کے ساتھ آپ آسانی سے اپنی ویڈیوز تک رسائی کر سکتے ہیں اور انہیں اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔ آپ آسانی سے حصول اور دیکھنے کے لیے اپنی ویڈیوز کو منظم کر سکتے ہیں۔
اگر آپ ہمارے سلائیڈ شو پر فیڈبیک، تبصرہ یا تجاویز دینا چاہیں تو براہِ کرم اس پتے پر ای میل بھیجیں inslide.feedback@gmail.com۔