فقہ، قرآن، حدیث کی مستند کتابیں ڈاؤن لوڈ، پڑھیں اور درآمد کریں۔
مکتبہ الاسلام مستند اسلامی کتب خاص طور پر اردو اور عربی اسلامی کتابوں کے لیے سب سے بڑی درخواست ہے۔ صارف موبائل ڈیوائس کی فائلوں سے اپنی مرضی کی کتابیں ڈاؤن لوڈ، پڑھ اور درآمد کر سکتے ہیں۔
ہمارا وژن ہے، ہر ایک تک، تمام زبانوں میں تمام مستند اسلامی کتابوں تک رسائی فراہم کرنا۔
یہ ایپلیکیشن سینئر مفتیوں کی نگرانی میں کام کر رہی ہے۔ ہمارے پینل کے بارے میں جاننے کے لیے، آپ ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
Maktabatulislam.com
یا آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
maktabatulislaam@gmail.com
مکتبةالاسلام کیا ہے؟
مکتبۃ الاسلام،مستند دینی کتب کی ہر ایک تک رسائی کے لیے ایپ کو تیار کیا گیا ہے۔جس کا مقصد دینی علوم کی ترویج،جدید تک رسائی کے لیے ان کی اشاعت اور اشاعت،ان کو محفوظ کرنا اور تحقیق کرنا ان میں تنظیم پیدا کرنا ہے۔ مکتبۃالاسلام کا ویژن ہے کہ اسلام سے متعلقہ، دنیا کی ہر زبان میں موجود مستند دینی کتابوں کی رسائی ہر ایک تک ہو گی۔
مکتبہ اسلام صرف اردو نہیں بلکہ دنیا کی ہر زبان میں لکھی گئی مستند دینی کتب کا، شاء اللہ، سب سے بڑا ذخیرہ ہوگا۔
مکتبةالاسلام میں آپ خود بھی کتب کو اپلوڈ کرائیں گے۔(یہ فیچر اگلے ورژن میں آئے گا)
مکتبة الاسلام کا پروڈکشن
مفتی حماد فضل کی زیر نگرانی کام لنک کر رہے ہیں۔ مفتی حماد فضل کے بارے میں جاننے کے لیے اس پر کلک کریں۔
یا
askmuftihammad.com
کا وزٹ کریں ۔
مہر انجینرز کی ٹیم اینڈارئڈ ورژن پر کام کر رہے ہیں ۔ان شاء اللہ جلد ایپل،ویب اور سوفٹ وئیر الگ سے بھی ریلیز کیئے جائیں گے۔ان شاء اللہ۔
مکتبہ اسلام استعمال کرنے کا طریقہ اس لنک سے ڈائون لوڈ کریں۔
https://drive.google.com/file/d/1B0vEtK1uxoiEGcw1qkl6qMbljd6o6_SL/view?usp=drivesdk
۔یہ دار النور فاونڈیشن (رجسٹرڈ)کا ذیلی پروڈکشن ہے ۔دار النور فاونڈیشن کے بارے میں مزید جاننے کے لیے۔
Darulnoorfoundation.com
پر وزٹ کریں ۔
(ویب سائٹ پر کام ہو رہا ہے)
کسی بھی قسم کی شکایت یا مسئلہ کے حل کے لیے، ہم سے رابطہ کرنے کے لیے
Maktabatulislaam@gmail.com
یاھمارے ٹیلیگرام چینل کو
https://t.me/joinchat/K0SPcBcxLW90dOB8j0dwkQ
یا ہمارے فیس بک پیج پر رابطہ کریں۔
https://www.facebook.com/maktabatulislaam/
یا اس نمبر پر واٹس ایپ کریں۔
00923028484434
ویب سائٹ
Maktabatulislam.com
فیس بک پیج
https://www.facebook.com/maktabatulislaam/
https://www.youtube.com/channel/UCMlel3YsDbfOPHY_BAwuoQw
ٹویٹر اکاؤنٹ
(@maktabatulislam): https://twitter.com/maktabatulislam?s=09