Use APKPure App
Get Khusgawar Azdawaji Zindagi old version APK for Android
مرد و عورت کی خوشگوار ازدواجی زندگی کا رازازدواجی تعلقات پر ہے.
مرد و عورت کی خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز
ازدواجی تعلقات کی ابتری سے دنیا کا ہر حصہ دوچار ہے اور
طلاقوں کی شرح مغرب میں ہی نہیں اب مشرق میں بھی بڑھ رہی
ہے جہاں اسے معیوب سمجھا جاتا تھا۔ بہت سے لوگوں کیلئے
یہ ایک حیران کن خبر ہوگی کہ متحدہ عرب امارات میں
طلاقوں کا رجحان خطرناک حدوں کو چھونے لگا تھا جہاں ہر
نو جوڑوں میں سے ایک کی علیحدگی ایک لازمی امر ہوچکی تھی
مگر وہاں اس اہم مسئلے پر فوری طور پر توجہ دے کر ایسے
اقدامات کیے گئے کہ علیحدگی کی شرح میں نمایاں کمی واقع
ہوئی جس کا سبب محض چند ایسی ہدایات تھیں جن پر عمل کرکے
شادی شدہ جوڑے ایک دوسرے کو سمجھنے اور آپس کے جذبات کو
جاننے میں کامیاب ہوکر اپنی ازدواجی زندگی کو پرمسرت
بناسکتے ہیں اس اپلیکیسن میں تمام تر ہدایات مشورے اور
تجاویز عام زندگی سے متعلق ہیں جن پر ذرا سی توجہ دے کر
بہ آسانی عمل کیا جاسکتا ہے ان تجاویز کو دیکھیں اور پڑ ھیں
تو ممکن ہے کہ آپ کوبھی ان سے کچھ مدد مل جائے۔
Last updated on Oct 31, 2019
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
اپ لوڈ کردہ
Thet Paing
Android درکار ہے
Android 4.0+
کٹیگری
رپورٹ کریں
Khusgawar Azdawaji Zindagi
1.1 by World Islamic Apps
Oct 31, 2019