ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔
اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔
ٹھیک ہے میں متفق ہوں مزید جانیں

About Kalam-e-Naeem

Maulana Naeem Raza Misbahi ke Manzoom Kalam ka Majmua

کلام نعیم شہر مالیگاؤں کے فاضل نوجوان مولانا مفتی نعیم رضا مصباحی کے منظوم کلاموں کا کا مجموعہ ہے جس میں فاضل موصوف نے ۱۵ نعتییں، کلام امام احمد رضا’’دل کو ان سے خدا جدا نہ کرے‘‘ پرایک تظمین، اور چند معروف و مشہور ترین بزرگان دین کی شان میں مناقب کے آٹھ نذرانے شامل کیے ہیں جب کہ اختتام پر اپنے مادر علمی کی شان میں ایک ترانہ اوررحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور نذارانۂ سلام شامل کیا ہے۔ یہ مجموعہ کلام موصوف کی دستار فضیلت کے موقع سے پہلی بار نوری مشن، مالیگاؤں نے شائع کیا تھا، اب ڈیجیٹل قارئین کے ذوق کے لیے ایپلی کیشن کی صورت میں پیش کیا جارہا ہے۔

Maulana Naeem Raza Misbahi ke Manzoom Kalam ka Mujmua Jise Noori Mission, Malegaon ne Fazil Masuf ki Dastare fazilat ke Mauqe par Shaya kia tha, ab Digital formate men qareyin ke Zauq ki taskeen ke liye Application peshe Khidmat hai.

میں نیا کیا ہے 1.0 تازہ ترین ورژن

Last updated on May 9, 2019

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

ترجمہ لوڈ ہو رہا ہے...

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

Kalam-e-Naeem اپ ڈیٹ کی درخواست کریں 1.0

اپ لوڈ کردہ

Victor Oliveira

Android درکار ہے

Android 4.0.3+

مزید دکھائیں

Kalam-e-Naeem اسکرین شاٹس

زبانیں
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی کے ساتھ سبسکرائب!
اب آپ کو اپک پور کی سبسکرائب کیا گیا ہے۔
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی!
اب آپ ہمارے نیوز لیٹر کی رکنیت لے چکے ہیں۔