Use APKPure App
Get اسلامی کتابیں old version APK for Android
اس میں مشہور علمائے کرام کی کتابیں پڑھنے کے لیے دستیاب ہیں۔
”اسلامی کتابیں“ ایک آن لائن بک ایپ ہے۔ اس میں مشہور علمائے کرام کی کتابیں دستیاب ہیں، جن میں ان شاء اللہ تعالیٰ وقتا فوقتا اضافہ ہوتا رہے گا۔
قارئین کرام!
اچھی کتابوں کا مطالعہ روح کی غذا ہے۔
مطالعے کی فراوانی سے ہی فرد شخصیت کا روپ دھارتا ہے۔
اچھی کتابیں پڑھنے والے افراد زندہ قوم کے نمائندہ فرد بننے کی اہلیت پیدا کرلیتے ہیں۔
بقول ڈاکٹر جمیل جالبی مرحوم کے :
جو لوگ کتابیں پڑھنا چھوڑ دیتے ہیں وہ اپنی موت کے محضرنامے پر دستخط کردیتے ہیں۔
مطالعے کی عادت اپنانے میں آپ اس ایپ سے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
کچھ اس ایپ کے بارے میں:
۱۔ اس ایپ میں آپ اسلام کے مختلف شعبوں پر لکھی گئی مشہور کتابیں پڑھ سکیں گے۔
۲۔ اس ایپ کو استعمال کرنا بہت آسان ہے یہ فری ایپ ہے ۔
۳۔ اس میں آپ کتابیں ڈاؤن لوڈ کرکے آف لائن پڑھ سکتے ہیں۔
۴۔ آپ کی سہولت کے لیے اس میں کتابوں کی درجہ بندی (کیٹی گرائز)کی گئی ہے۔
۵۔ اس میں ایڈوانس سرچ آپشن موجود ہے، جس سے آپ کسی بھی کتاب کو اس کے ٹائٹل اور مصنف کے نام سے سرچ کرسکتے ہیں۔
۶۔ اس ایپ میں آپ اپنی مطلوبہ کتاب کو پڑھنے کی درخواست (ریکوسٹ) بھیج سکتے ہیں،جسے ہم جلد از جلد حتی الامکان پورا کرنے کی کوشش کریں گے۔
۷۔ آپ اس ایپ میں موجود کتابوں کو کسی بھی پلیٹ فارم پر شیئر کرسکتے ہیں۔
۸۔ اس میں بک مارک کی سہولت موجود ہے، جس کے ذریعے آپ کتاب کو اپنی مطلوبہ جگہ سے دوبارہ پڑھ سکتے ہیں۔
۹۔ اگر آپ اشتہارات سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں تو اسے خرید کر یہ سہولت حاصل کرسکتے ہیں۔
۱۰۔ اس ایپ کو مزید بہتر بنانے کے لیے ہم آپ کی تجاویز اور سفارشات کے منتظر رہیں گے۔
طالب دعا: احباب ” اسلامی کتابیں “
Last updated on Mar 2, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
اپ لوڈ کردہ
Ğûîllěřmô O'r
Android درکار ہے
Android 6.0+
کٹیگری
رپورٹ کریں
اسلامی کتابیں
1.0.14 by Baigs apps
Mar 2, 2023