ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔
اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔
ٹھیک ہے میں متفق ہوں مزید جانیں

About Islam Ke Usool

Islam ke T'arruf-o-Ahmiyat par Allama Abdul Aleem Siddiqi ki muassar Kitab.

اسلام کے اصول کتاب در اصل مبلغ اسلام عللامہ عبدالعلیم صدیقی میرٹھی علیہ الرحمۃ کی انگریزی کتاب Principles of Islam (پرنسپال آف اسلام) کا اردو ترجمہ ہے ۔ جسے پروفیسر محمد حسین آسی نے اردو ترجمہ کیا جو بہت عمدہ اور نفیس ترجمہ مانا جاتا ہے۔ اب تک اس کے متعدد ایڈیشن دنیا بھر سے شائع ہو کر اردو و انگریزی ہر دو طبقے میں مقبول ہوئے ہیں۔ نیز اب دنیا بھر میں متعدد زبانوں میں اس کے ترجمے دستیاب ہیں۔ اسلام کے اصولوں کی حقانیت و اہمیت کو واضح کرتی بہترین تحریر اور انداز بیاں انوکھا کہ یوں تو یہ کتاب اسلام کے اصول پر لکھی گئی مگر اسے اسلام کے تعارف میں بھی پش کرنا بے جا نہ ہوگا۔

Islam ke Usul Muballighe Islam, Khalifaye Aalahazrat Allama Abdul Aleem Siddiqi Merthi Rahmatullah Alaih ki Jaame aur Dill Chasp kitab "Principals Of Islam" ka Tarjama Hai, Jis men aap ne Islam ke Tarruf neez Islami Qawaneen ki Haqqaniyat o sadaqat par Ilmi Guftugu farmayi hai.

میں نیا کیا ہے 1.0 تازہ ترین ورژن

Last updated on Sep 4, 2018

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

ترجمہ لوڈ ہو رہا ہے...

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

Islam Ke Usool اپ ڈیٹ کی درخواست کریں 1.0

Android درکار ہے

4.0.3 and up

مزید دکھائیں

Islam Ke Usool اسکرین شاٹس

APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی کے ساتھ سبسکرائب!
اب آپ کو اپک پور کی سبسکرائب کیا گیا ہے۔
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی!
اب آپ ہمارے نیوز لیٹر کی رکنیت لے چکے ہیں۔