ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔
اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔
ٹھیک ہے میں متفق ہوں مزید جانیں

About Imam Ali a.s VTour حرم امام علی ع

Imam Ali Shrine VTour

العتبة العلوية المقدسة الزيارة الافتراضية

زیارت امام علی علیہ السلام

Imam Ali Shrine VTour

زیارت مجازی امام علی ع

ʿAlī b. Abī Ṭālib known as Imam ʿAlī (a) (b. 23 BH/600 - d. 40/661) is the first Imam of all the branches of the Shi'a, a companion, a narrator, and a scribe of the Qur'an. He is the fourth caliph of the Rightly Guided Caliphs in Sunni Islam. 'Ali (a) is the cousin, and son-in-law of the Prophet (s), the husband of Lady Fatima (a), the father of Imam al-Hasan (a) and Imam al-Husayn (a). The rest of the Imams of the Shi'a are his descendants. According to Shi'i historians and many Sunni scholars, he was born inside the Ka'ba. He was also the first Muslim.

Based on evidence from the Qur'an, hadith, and history, the Shi'a believe that 'Ali (a) was the direct designated successor of the Prophet (s). Some verses of the Qur'an point to his infallibility. According to Shiite and some Sunni sources, roughly three-hundred verses of the Qur'an were revealed with regards to his virtues. When the Quraysh plotted to assassinate the Prophet (s), it was 'Ali (a) who slept where the Prophet (s) used to sleep, and thus helped the Prophet (s) to secretly leave for Medina. In the pact of brotherhood in Medina, the Prophet (s) chose 'Ali (a) as his brother. Except for the Battle of Tabuk when he stayed in Medina as the deputy of the Prophet (s), 'Ali (a) was with the Prophet (s) in all the battles. He was the most proud commander of Islam.

علي بن أبي طالب الشهير بالإمام علي (ع) وأمير المؤمنين، (13 رجب سنة 23 قبل الهجرة ـــ 21 رمضان سنة 40 للهجرة)، الإمام الأول عند مذاهب الشيعة. صحابي، وراوي، وكاتب للوحي، ورابع الخلفاء الراشدين عند أهل السنة. ابن عم النبي الأكرم (ص) وصهره. زوج السيدة فاطمة (ع)، وأب إمامين من أئمة الشيعة (الحسن والحسينعليهما السلام1.png) وجدّ تسعة آخرين منهم. والده أبو طالب، وأمه فاطمة بنت أسد. ذكر مؤرخو الشيعة ومعظم علماء السنة أنه ولد في الكعبة، وهو أول رجل آمن بالنبي (ص)، وترى الشيعة أن الإمام على (ع) وبأمر من الله ونص من النبي (ص) هو الخليفة بلا فصل ومباشر بعد الرسول الأعظم (ص).

علی بن ابی طالب (23 عالم الفیل - 40ھ) امام علی و امیرالمومنین کے نام سے مشہور، شیعوں کے پہلے امام، صحابی، راوی، کاتب وحی، اہل سنت کے چوتھے خلیفہ، رسول خداؐ کے چچازاد بھائی و داماد، حضرت فاطمہؑ کے شوہر اور گیارہ شیعہ آئمہ کے والد و جد ہیں۔ حضرت ابو طالب آپ کے والد و فاطمہ بنت اسد والدہ ہیں۔ شیعہ و اکثر سنی مؤرخین کے مطابق آپ کی ولادت کعبہ کے اندر ہوئی۔ رسول اللہؐ نے جب اپنی نبوت کا اعلان کیا تو سب سے پہلے آپ ایمان لے آئے۔ شیعوں کے مطابق آپ بحکم خدا، رسول خداؐ کے بلا فصل جانشین ہیں۔

آپ کے سلسلہ میں بہت زیادہ فضائل نقل ہوئے ہیں؛ آنحضرت نے دعوت ذوالعشیرہ میں آپ کو اپنا وصی و جانشین معین کیا۔ شب ہجرت جب قریش رسول خدا کو قتل کرنا چاہتے تھے، آپ نے ان کے بستر پر سو کر ان کی جان بچائی اور انہیں گمراہ کیا۔ اس طرح حضورؐ نے مخفیانہ طریقہ سے مدینہ ہجرت فرمائی۔ مدینہ میں جب مسلمانوں کے درمیان عقد اخوت قائم ہوا تو رسول خدا نے آپ کو اپنا بھائی قرار دیا۔ شیعہ و سنی مفسرین کے مطابق قرآن مجید کی تقریبا 300 آیات کریمہ آپ کی فضیلت میں نازل ہوئی ہیں۔ جن میں سے آیہ مباہلہ و آیہ تطہیر و بعض دیگر آیات آپ کی عصمت پر دلالت کرتی ہیں۔

علی بن ابی‌طالب مشهور به امام علی(ع) و امیرالمؤمنین (۱۳ رجب سال ۲۳ قبل از هجرت - ۲۱ رمضان سال ۴۰ق)، امام اول همهٔ مذاهب شیعه، صحابی، راوی، کاتب وحی و چهارمین خلیفه از خلفای راشدین نزد اهل سنت است. وی پسرعمو و داماد پیامبر اکرم(ص)، همسر حضرت فاطمه(س)، پدر و جدِّ یازده امام شیعه است. پدر او ابوطالب و مادرش فاطمه بنت اسد بوده است. به گفته مورخان شیعه و بسیاری از علمای اهل سنت، در کعبه زاده شد و نخستین مردی بود که به پیامبراسلام(ص) ایمان آورد. از نظر شیعه، علی(ع) به فرمان خدا و تصریح پیامبر(ص)، جانشین بلافصل رسول خدا(ص) است.

میں نیا کیا ہے 4.0 تازہ ترین ورژن

Last updated on Nov 20, 2020

Fix Refresh Problem
Fix Bugs

ترجمہ لوڈ ہو رہا ہے...

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

Imam Ali a.s VTour حرم امام علی ع اپ ڈیٹ کی درخواست کریں 4.0

اپ لوڈ کردہ

Wai Han

Android درکار ہے

Android 4.1+

مزید دکھائیں

Imam Ali a.s VTour حرم امام علی ع اسکرین شاٹس

زبانیں
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی کے ساتھ سبسکرائب!
اب آپ کو اپک پور کی سبسکرائب کیا گیا ہے۔
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی!
اب آپ ہمارے نیوز لیٹر کی رکنیت لے چکے ہیں۔