Use APKPure App
Get پاکستان میں اسلام old version APK for Android
پاکستان میں اسلام
اسلام جمہوریہ اسلامی پاکستان کا سرکاری مذہب ہے۔ یہاں کی آبادی تقریباً 19 کروڑ 2 لاکھ ہے۔۔[1] ملک کی 95 سے 97 فیصد آبادی مسلمان ہے جب کہ 3 سے 5 فیصد آبادی اقلیت پر مشتمل ہے جن میں مسیحی، ہندو اور دیگر مذاہب کے لوگ شامل ہيں[2][3]
تعداد کے لحاظ سے مسلمانوں میں سے اکثریت سنیوں کی ہے اور اہل تشیع اس کے بعد آتے ہيں[2][3]۔۔[4][5][6] ایرانی محقق ولی نصر کے مطابق ایران شیعوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا میں اول نمبر پر ہے جب کہ پاکستان وہ دوسرا ملک ہے جہاں شیعوں کی تعداد سب سے زيادہ ہے جو 16اعشاریہ 5 ملین سے بڑھ کر اب 30 ملین ہو چکی ہے [7]
Last updated on Jul 24, 2022
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
اپ لوڈ کردہ
Prém Rãväl
Android درکار ہے
Android 4.1+
کٹیگری
رپورٹ کریں
پاکستان میں اسلام
کی تاریخ1.1 by IslamicHistory1111foryou
Jul 24, 2022