Use APKPure App
Get Fazail e Aamal فضائل اعمال old version APK for Android
Urdu Fazail-e-Amaal
شيخ الحديث مولانا زكريا صاحب کی شہرہ آفاق تصنیف فضائل اعمال ( تبلیغی نصاب کو اللہ تعالیٰ نے پوری دنیا میں مقبولیت عطا فرمائی ہے اور یہ پوری دنیا میں کثرت کے ساتھ پڑھی اور سنی جانے والی کتاب ہے دنیا مختلف زبانوں لاکھوں کی شائع ہونے والی یہ کتاب چوبیس گھنٹوں میں کوئی وقت ایسا نہیں گزرتا جس میں یہ کتاب فضائل اعمال دنیا میں کہیں نہ کہیں پڑھی اور سنی نہ جارہی ہو اور اس کو اللہ تعالیٰ نے لاکھوں لوگوں کیلئے ہدایت اور نیکی پر چلنے کا ذریعہ بنایا۔ جس طرح حکیم الامت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی کی سینکڑوں تصنیفات کے باوجود بہشتی زیور ان کی پہچان اور ہر مسلم گھر کی ضرورت بن گئی اسی طرح اللہ تعالیٰ نے شیخ الحديث حضرت مولانا محمد زکریا کاندھلوی کو مائیہ ناز تصنیف تبلیغی نصاب فضائل(اعمال) کے ذریعہ جو شہرت و عزت اور مقام اور مقبولیت و محبوبیت عطا فرمائی وہ کسی اور کتاب کو حاصل نہیں ہوسک۔Last updated on Jul 24, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Przesłane przez
حسن الخالدي
Wymaga Androida
Android 5.0+
Kategoria
Raport
Fazail e Aamal فضائل اعمال
3.0 by Maktaba Tul Ishaat
Jul 24, 2023