Use APKPure App
Get تاریخ اسلام old version APK for Android
Tareekh e Islam autorstwa Maulana Akbar Shah Khan Najibabadi 3 tomy.
اکبر شاہ خان نجیب آبادی (1875 - 10 مئی 1938ء) ایک ہندوستانی سنی مسلمان مورخ تھ ےجنھوں نے تین جلدوں میں تاریخ اسلام لکھی۔ نجیب آبادی 1875 ءمیں نجیب آباد، بجنور، برطانوی ہندوستان کے متحدہ صوبے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1897ء میں نجیب آباد مڈل اسکول میں پڑھانا شروع کیا اور بعد میں نج یب آباد کے ہائی اسکول میں فارسی پڑھائی۔1906ء اور 1914 ءکے دوران میں قادیان می ں قیام کیا اور احمدیت اختیار کی۔ وہ مرزا غلام احمد کے جانشین حکیم نورالدین سے قریب ہوئے اور نور الدین کی سوانح عمری بعنوان مرقات الیقین فی حیاتی نورالدین دو جلدوں میں لکھی جس میں سے دوسری جلد اسلام کی طرف واپس آنے کی وجہ سے غیر مطبوعہ رہی۔ قادیان میں، نجیب آبادی پانچ سال تک احمدیوں کے مدرسہ نور الاسلام کے مہتم م رہے۔ نورالدین کی موت کے بعد، نجیب آبادی مرزا بشیر الدین محمود احمد کی طرف م توجہ ہوئے لیکن اس سے زیادہ اتفاق نہ کرسکے۔ 1915ء کے وسط تک، نجیب آبادی احمدیوں کے لاہوری گروپ سے وابستہ رہے۔ کچھ عرصہ لاہوری گروپ سے وابستہ رہنے کے obie 1916ء میں، نجیب آبادی نے عبرت کے نام سے ایک ماہانہ جریدہ شروع کیا، جس میں عبدالحلیم شرار اور اسلم جیراجپوری شامل تھے۔ محمد اقبال نے اس میں نظمیں بھی شائع کرائیں۔ انھوں نے ظفر علی خان کی قید کے دوران میں ایک سال تک زمیندار کا انتظام کیا اور منصور، لاہور کے لیے بھی لکھا۔ نجیب آبادی کو جون 1937ء میں پیٹ کی بیماری لاحق ہوئی جس کی وجہ سے ان کی مو ت 10 maja 1938 r. ہوئی۔
نجیب آبادی کے کاموں میں شامل ہیں
تاریخ اسلام (3 miesiące)
تاریخ نجیب آباد
جنگ انگورہ، تیمور اور بابر کی لڑائی
نواب امیر خان
گائے اور اس کی عظمت
وید اور اس کی قدامت
ہندو اور مسلمانوں کا اتفاق
آینہ حقیقت نعما۔
اکابر قوم، مسلمان شخصیات کے حالات
فضل الخطاب، اطاعت امیر کے موضوع پر
حجۃ الاسلام، (تحقیق المذاہب کا پہلا حصہ)
جان جہان لودی، سوانح
خواص خاں ولی،
مقدمہ تاریخ ہند قدیم
معیار العلما
مذہب اور تلوار
سپاہیانہ زندگی
سوانح مولانا غنی
Last updated on Nov 12, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Przesłane przez
Ahmed Hussien
Wymaga Androida
Android 4.4+
Raport
تاریخ اسلام
2 by awaz e inqilab
Nov 12, 2023