Use APKPure App
Get التصریف old version APK for Android
علم الصرف کے شائقین کے لیے, مشقوں اور امتحانات پر مشتمل ایپ
اینڈرائڈ ایپ "التصریف" مولانا حق نواز صاحب نے بنائی ہے ، اور یہ ایپ بغیر معاوضے کے ہے۔
استعمال کنندہ کو مہیا کی گئی تمام سہولیات بغیر معاوضے کے ہیں اور مقصد یہ ہے کہ لوگ علم الصرف کے حوالے سے اس سیپ استفادہ حاصل کر سکیں. اس اینڈرائڈ ایپ میں ہم "فائر بیس (Firebase)" کی سروسز کو استعمال کررہے ہیں جس کو استعمال کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اس چیز کو جانچا جائے کہ استعمال کنندہ اس ایپلیکیشن کے ذریعے سے کس انداز سے علم الصرف میں مدد حاصل کررہا ہے ۔ العربية فائر بیس کی پرائیویسی پالیسی کے حوالے سے تفصیلات درج ذیل لنک پر دیکھی جا سکتی ہیں.
https://firebase.google.com/policies/analytics
Learningمپیوٹر سائنسز کے جدید موضوعات میں مشین لرننگ Machine Learning, نیچرل لینگویج پروسیسنگ Przetwarzanie języka naturalnego ، انفارمیشن ریٹریول Information Retrieval اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس Artificial Intelligence جیسے مضامین شامل ہیں۔ ان مضامین سے مدد لیتے ہوئے لسانیات پر مختلف جہتوں میں کام ہو رہا ہے۔ الحمدلل علم الصرف کی یہ ایپ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ یہ ایپ اردو جاننے والے قارئین کے لئے بنائی گئی ہے۔ اس ایپ سے وہ لوگ استفادہ کر سکتے ہیں جو ابتدائی علم الصرف پڑھ رہےہیں یا پڑھ چکے ہیں۔ اس ایپ کا مقصد ابتدائی علم الصرف جانے والے طالبعلموں کو مزید پختگی کے لئے مواقع فراہم کرنا ہے کہ وہ مشق اور امتحانات کی مدد سے اپنے علم میں مزید پختگی حاصل کرسکیں۔ تاکہ وہ قرآن کریم کے صیغوں کو پہچاننے میں مہارت حاصل کر سکیں.اس ایپ میں علم الصرف کے تمام صیغے الگورتھم Algorytmy کی مدد سے خودکار طریقے سے بنائے جا رہے ہیں, اسی طرح خود کار طریقے سے امتحانی نظام وضع کیا گیا ہے. اس ایپ میں ڈیٹا صرف دینی مقاصد کے استعمال کے لیے ہے۔ اس ڈیٹا کو کسی دوسرے مقصد کے لئے استعمال کرنا یا کسی بھی قسم کا تجارتی نفع اٹھانا ممنوع ہے۔ ایسا کرنے والے شخص یا ادارے کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔
Last updated on Jul 22, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Przesłane przez
Anoirite Esteri
Wymaga Androida
Android 7.0+
Kategoria
Raport