Use APKPure App
Get Maktaba Jibreel old version APK for Android
مکتبہ جبریل اسلامی اردو کتب کی نہایت مفید ایپلیکیشن ہے
علم دین ٹیم کا بنیادی مقصد اردو دینی کتب کو ڈیجیٹائز کرنا ہے اور نئے دور کے تقاضوں کے مطابق سہولت تحقیق و تلاش فراہم کرنا ہے. مکتبہ جبریل اینڈرائڈ اسی تسلسل کی ایک کڑی ہے, جس میں ونڈوز مکتبہ کی طرح تفسیر, حدیث, فقہ, فتاوی, درس نظامی, تاریخ اسلامی ودیگر علوم فنون کی متعلقہ کتب موجود ہیں, اور الحمد للہ ان تمام علوم کی کتب کا نہ صرف مطالعہ ممکن ہے بلکہ مکتبہ ان تمام کتب میں تلاش کی سہولت سے بھی مزین ہے.
تمام کتب کے حقوق مؤلفین و ناشرین کے حق میں محفوظ ہیں, اگر کوئی غلطی پائیں تو متعلقہ ناشر و مؤلف سے رجوع فرمائیں, مکتبہ جبریل کی ٹیم کا مقصد صرف سہولت تحقیق و تلاش ہے.مکتبہ جبریل کا کسی قسم کے مالی فائدے کے لئے استعمال ممنوع ہے. جزاکم اللہ تعالی خیرا
https://www.facebook.com/MaktabaJibreel
Last updated on Mar 27, 2020
Minor fixes related to download and removed books.
Dimuat naik oleh
Ivogaleano Cattebeke
Memerlukan Android
Android 4.4+
Category
Laporkan
Maktaba Jibreel
1.3.7 by elmedeen team
Mar 27, 2020