Use APKPure App
Get Qaseeda Burda old version APK for Android
Qasīdat al-Burda (아랍어 : قصيدة البردة, "Ode of the Mantle") 및 오프라인 오디오
Qasīdat al-Burda (아랍어 : قصيدة البردة, "Ode of the Mantle") 또는 줄여서 al-Burda는 저명한 수피 교 신비주의 이맘 알 부시리가 작곡 한 이슬람 선지자 무하마드를 찬양하는 13 세기의 노래입니다. 이집트. 실제 제목이 al-Kawākib ad-dhurriyya fī Madḥ Khayr al-Bariyya (الكواكب الذرية في مدح خير البرية, "The Celestial Lights in Praise of the Best of Creation") 인시는 주로 수니파 무슬림 세계에서 유명합니다. 괴로워하는 시인으로부터 끊임없는 칭찬을 받았다고 전해지는 무함마드를 칭찬 한 것은 예언자가 꿈속에 나타나서 그를 망토 나 망토로 감싼 시점까지이다. 아침에 시인은 하나님이 자신을 고쳐 주셨다는 것을 발견합니다. [1] [2]
(قصیدہ بردہ شریف)
مَوْلَایَ صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا اَبَدًا
عَلٰی حَبِیْبِکَ خَیْرِ الْخَلْقِ کُلِّھِم
مُحَمَّدٌ سَیِّدُ الْکَوْنَیْنِ وَالثَّقَلَیْنِ
وَالْفَرِیْقَیْنِ مِنْ عُرْبٍ وَّ وَمِنْ عَجَم
ٍ
ھُوَ الْحَبِیْبُ الَّذِیْ تُرْجٰی شَفَاعَتُہ ،
لِکُلِّ ھَوْلٍ مِّنَ الْاَھْوَالِ مُقْتَحِم
ِ
یَارَبِّ بِالْمُصْطَفٰی بَلِّغْ مَقَاصِدَنَا
وَاغْفِرْلَنَا مَامَضٰی یَا وَاسِعَ الْکَرَمِ
قصیدہ ء بردہ شریف (عربی : قصيدة البردة) ایک شاعرانہ کلام ہے جوکہ مصر کے معروف صوفی شاعر ابو عبد اللہ محمد ابن سعد البوص فرمای (1211 ء -1294로 시작) آپ کی تحریر کردہ یہ شاعری پوری اسلامی دنیا میں نہایت معروف ہے۔
امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ (1211 ء -1294 ء) پورا نام ابو عبد اللہ محمد ابن سعد البوصیری ایک مصری شاعر مصری شاعر مصری شاعر تھے جوکہ مصر میےں ِری رہے ، جہای رہ ے اُن کی تمام تر شاعری کا مرکز و محور مذہب اور تصوف رہا۔
ان کا سب سے مشہور شاعرانہ کلام قصیدہ بردہ شریف ہے جوکہ حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی نعت, مدحت و ثناء خوانی پر مبنی ہے اور اسلامی دنیا میں نہایت مشہور و مقبول عام ہے.
قصیدہء بردہ شریف کے لکھنے پر بھی ایک واقعہ ہے کہ اس قصیدے کو لکھنے سے پہلے ، ام بوصیری کوڑھ کے مرض میں مبتلاے اسی عالم میں آپ نے حالات سے پریشان ہوکر داد رسی کے لئے یہ قصیدہ تحریر فرمایا, اسی شب امام بوصیری کو خواب میں حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زیارت ہوئی اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے امام بوصیری کو اپنی کملی عنایت فرمائی۔ دوسرے دن جب امام بوصیری پیدار ہوئے تو وہ کملی آپ کے جسم پر موجود تھی اور آپ مکمل طور پر صحتیاب ہوچکے تھے۔
Last updated on Nov 20, 2021
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Qaseeda Burda
Shareef audio2.0 by ramikapp
Nov 20, 2021