APKPure Appを使用する
Sharhul Sameeri الشرح الثمیریの旧いバージョンをダウンロードすることが可能
アル シャール ウス サミーリ ウルドゥー シャール ムフタサール ウル クドゥリ
ログイン アカウント新規登録 ログイン アカウントを作成します
और देखें
طلباء کے ذہن کو سامنے رکھتے ہوئے ہر مسئلے کا محاوری اور آسان ترجمہ پیش کیا ہے۔
مسائل کی تشریح آسمان اور سلیس اردو میں کی ہے۔
وجہ کے تحت ہر مسئلے کی دلیل نقرآن اور احادیث سے مع حوالہ پیش کی گئی ہے۔
حسب موقع دلیل نقلی بھی ذکر کر دی گئی ہے۔
فائدہ کے تحت دوسرے ائمہ کا مسلک اور ان کے مستدلات بھی ذکر کئے ہیں۔
٩و نسا مسئلہ کس اصول پر فٹ ہوتا ہے وہ اصول بھی بیان کیا گیا ہے۔۔
لغت کے تحت مشکل الفاظ کی تحقیق پیش کی گئی ہے۔
فظی ابحاث اور اعتراض و جوابات سے دانستہ احتراز کیا گیا ہے تاکہ طلباء کے ذہن پریشان ن ہ ہوں ۔
جو حدیث ہے اس کے لئے"حدیث" اور جو قول صحابی یا قول تابعی ہے اس کے لئے" اثر " لفظ لکھا ہے تاکہ معلوم ہو جائے کہ کون حدیث ہے اور کون قول صحابی یا قول تابعی ہے۔
حدیث کے حوالے کے لئے پورا باب لکھا۔ پھر پاکستانی کتب خانہ والی کتابوں کا صفحہ نمبر لکھی اور بیروتی یا سعودی کتابوں کا احا और देखें
دیا گیا تا کہ حد بیث نکالنے میں آسانی ہو۔
وراثت کے مسئلے کو کلکولیٹر کی مدد سے نئے انداز میں حساب کا طریقہ لکھا جس سے دومنٹ میں پورا منا سخہ حل ہو جاتا ہے۔
Last updated on 2023年11月08日
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Sharhul Sameeri الشرح الثمیری
3.0 by Maktaba Tul Ishaat
2023年11月08日