APKPure Appを使用する
Mazahir e Haq مظاہر حقの旧いバージョンをダウンロードすることが可能
マザヒルとハク・ウルドゥー・シャール・ミシュカット・ウル・マサビー マウラナ・クトゥブディン・デルヴィ著
مظاہر حق اردو شرح مشکوۃ شریف از علامہ نواب محمد قطب الدین خان دہلوی
حدیث ایک مقدس فن ہے جس کی نسبت ایک زندہ جاوید شخصیت کی طرف ہے۔ ةرہ ارض پرجب تک انسان نامی مخلوق موجود ہے اس وقت تک یہ فن اسی تابندگی اور شادابی کے سات باقی رہے گا۔ ٩تابت حدیث اور ترتیب و تدوین حدیث کا وہ سلسلہ جو نبی کریم ﷺ کے زمانہ مبارک سے شروع ہ وا تھا بتدریج تبع و تابعین کے دور میں اپنی تکمیل کو پہنچا۔ سب حدیث کی تصنیف و تالیف با قاعدہ شروع ہوئی محدثین نے جانفشانی اور محنت سے عظیم ال और देखें حدیث اکتساب فیض کرتے ہیں ۔ " مشکوۃ المصابیح " جو دراصل " مصابیح السنۃ کی مکمل و مدون شکل ہے انہی عظیم الشان کتب میں سے ایک ہے جس میں کتب ستہ اور دیگر موثوق بہا کتب احادیث سے ۵۹۴۵ احادیث کا وافر ذخیر ہ موجود ہے۔ حدیث کی یہ بنیادی کتاب اپنے ابتداء عہد سے آج تک عربی مدارس میں داخل نصاب رہی ہے۔ مظاہر حق جدید اردو زبان میں مشکوہ شریف قابل اعتماد در مقبول شرح ہے جو ابتداء تالیف سے علماء، طلباء اور عوام و خواص سب ہی کی نگاہوں کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ قدیم سخے کی زبان و بیان کی قدامت اور انداز کے نامانوس اور ناقابل فہم ہونے کے باعث کتاب سے اログインしてください ログインしてください ログインしてくださいید غازی پوری مدظلہم نے اس عظیم کتاب کی ادق زبان اور قدیمہ سلوب کو دور حاضر کی مہذب، شگفتہ اور سلیس زبان میں تبدیل کیا۔ با محاورہ و سلیس ترجمہ سہیل، قوسین میں تشریح، اضافہ عنوانات، احادیثے کے نمبر شمار اور پیرا گراف قائم کر کے ا ساتذہ و طلباء کے لئے اسے نہایت سہل و مفید بنا دیا۔ درس حدیث اور اپنے د امن علم کو احادیث نبوی ﷺ کے گراں قدر موتیوں سے مالا مال کرنے ٩ے لئے بے مثال کتاب۔ دار الاشاعت کراچی سے جدید تقاضوں کے مطابق کمپیوٹر کتابت، طباعت ، کاغذ اور جلد بندی کے اعلی معیار اور اس کے شایان شان طریقے پر شائع کیا گیا۔ اللہ تعالٰی اسے ہمارے لئے ذریعہ نجات اور ذخیرہ آخرت بنائے۔
認証済み
َحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ أَمَّا بَعْدُ محدث کبیر اما م ولی الدین محمد عبد الله الخطيب التبریزی کا مرتب کردہ مجموعہ احادیث "مشکوۃ المصابیح تمام ٩تب احادیث میں ایک خاص امتیاز کا حامل ہے اور یہ اپنی تالیف کے وقت سے آج تک خواص و عوامすごいねمشہور اور علم حدیث کے ہر مدرسہ و یونیورسٹی میں ہمیشہ داخل درس رہا ہے۔ اور ہر زمانے ک ے علماء نے اس کی متعد و مختصر مبسوط شر میں مختلف زبانوں میں تحریر کی ہیں۔ جیسے ملا علی قاری کی "مرقاۃ المفاتیح" شیخ عبد الحق محدث " کی عربی شرح "لمعات " اور فارسی شرح "اللمعات " مولانا ادریس کاندھلوی کی تعلیق الصبيح " و और देखें ق کو حاصل ہوئی وہ اور کسی اردو شرح کو نصیب نہیں ہوئی ، اور اردو زبان میں صرف یہی شرح مستند اور قابل اعتمادسمجھی گئی ہے۔ مظاہر حق شر ح مشکوۃ " حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی کے نواسے اور جانشین شاہ محمد اسحاق کے خاص شا درد نواب محمد قطب الدین خان دہلوی کی مشہور و مقبول تالیف ہے۔ جو اپنی تالیف کے وقت سے اب تک علماء طلباء اور عوام و خواص سب ہی کی نگاہوں کا مرکز بنی ر ہی ہے۔ فالیف آج سے ایک سو سال پہلے کی اردو زبان میں لکھی ہوئی ہیں، یہ زبان اور ان داز تالیف اب سو سال بعد تقریبا نامانوس اور ناقابل فہم ہونے کی وجہ سے اس کتاب سے استفادہ سخت مشکل ہو گیا تھا۔ الزشتہ پچیس تیس برسوں سے شدید ضرورت محسوس کی جارہی تھی کہ کوئی اللہ کا بندہ ا ٹھے اور اس شرح کی زبان اور ترتیب کو موجودہ زمانہ کے مطابق سہل اور آسان کر دے تو یہ حدیث بڑی خدمت اور ایک کارنامہ ہو گا۔ और देखेंログイン して翻訳を追加するبیان اور ترتیب کا نیا اسلوب اور نیا لباس عطا فرمایا اور اس کو مظاہر حق جدید" کےنام سے دیویند " انڈیا سے ستر قسطوں میں شائع کر دیا، جس کو تم حلقوں نے بے حد پسند کیا اور اس کو ہا تھوں ہاتھ لیا، اللہ تعالی مولف کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے۔ اب ضرورت تھی " مظاہر حق جدید " کو جدید تقاضوں کے مطابق کتابت، طباعت کاغذ و جلد بندی کے اعلیٰ مع یار پر اس کے شایان طریقے پر شائع کیا جائے۔ خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اب ہم " مظا ہر حق جدید " کا مکمل سیٹ پانچ تضخیم جلدوں میں کتابت و طباعت کے اعلی معیار پر دارالاشاعت کراچی سے شائع کر رہے ہیں،
فقط - ناشر محمد رضی عثمانی مدیر - دار الاشاعت کراچی ) ۲۲ رجب ۱۴۰۱ھ مطابق ۷ ارمئی ۱۹۸۲ ୨୧
Last updated on 2023年08月09日
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
投稿者
Martin Simó
Android 要件
Android 5.0+
カテゴリー
報告
Mazahir e Haq مظاہر حق
3.0 by Maktaba Tul Ishaat
2023年08月09日