APKPure Appを使用する
Jame Ul Fatawa جامع الفتاوٰیの旧いバージョンをダウンロードすることが可能
Jame ul Fatawa By Mufti Mehrban Ali جامع الفتاوٰی از مولانا مفتی مہربان علی
और देखें
جیسا کہ عرض کیا گیا یہ مجموعہ علماء دیوبند کے فتاویٰ کو شخص اور آسان کر کے مرتبہ کヤ。 یا ہے۔
ایسے ہی دلائل نیز مسائل کے تکرار سے بھی بقدر وسعت احتراز کیا گیا ہے تا کہ یہ مجموع ہ معتبر و مستند ہونے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ مسائل کو بھی اپنے اندر سمو سکے تاہم کہیں کہیں مسائل کا تکرار بھی ہو گیا ہے تو ایسا کسی اہم فائدہ کے تحت کیا گیا ہے جیسا کہ اہل ذوق مطالعہ کرتے ہوئے خود محسوس کریں گے۔
سوال وجواب میں بھی اختصار سے کام لیا گیا ہے لیکن اسی قدر جہاں تک مسئلہ نیز سائل کا م قصد سوال فوت نہ ہو تا ہم بعض معمولی طویل مسائل بھی قارئین ملاحظہ فرمائیں گے۔
عنوان کو بھی آسان اور قریب الفہم بنانے کی سعی کی ہے۔
और देखें
صل فتویٰ میں اگر کوئی سوال وجواب عربی یا فارسی میں ہے تو اس کا مختصر ترجمہ کر کے مجمو عہ میں شامل کر لیا ہے۔
جن فتاوی میں ذیلی عنوانات نہیں ہیں مثلا کفایت المفتی ، یا بعض فتاوی میں ایک ہی عنوان ٩ے تحت کئی سوال و جواب ہوتے ہیں تو ان کو بقدر ضرورت عنوانات پر تقسیم کر دیا تا کہ قاری کو تل ش مسائل میں دشواری نہ ہو۔ مسائل کے اخذ میں اپنی بضاعت علم کی حد تک امعان نظر کے ساتھ احتیاط سے کام لیا گیا اختلا ف مسائل میں فقہاء عظام کے تعبیری اختلاف اور خودار باب فتاوی کےذوق تحقیق کی بنا پر بع ض مسائل میں بظاہر تضاد اور معارضہ بھی نظر آئے گا لیکن مائدہ علم خوشہ چین حضرات جانتے ہیں کہ قدیم و جدید مسائل طبائع کے اختلاف عرف کے انقلاب عم بلوی نو ایجادات استنباط کے طرق نیز قیاس و استحسان اور اپنے فکر وفہم کی رسائی کی وجہ سے بعض مسائل میں یہ اختلاف ناگزیر ہے اس کی وجہ سے نہ کسی فتویٰ پر حرف گیری ہو سکتی ہے نہ کسی کتاب پر عزل و ملامت کو روا رکھا جا سکتا ہے بلک ہ قاری کا فرض ہے کہ وہ فطرت کی عطاء " جو ہر عقل" کو مرشد و رہنما بنا کر بحر فقہ میں غوا صی کرے اور حقیقت کے آلی کی طلب و جستجو کر کے خود بھی محفوظ ہو اور افراد امت کو بھی اپنی تحقیق انیق سے م और देखें مسئلہ کی راج صورت پیش کرنے کی سعی کی ہے جیسا کہ قارئین دوران مطالعه بار بار ملاحظه فرمائیں گے اس کے بارجود اگر کوئی خیر خواہ مشفق کسی لغزش و فرو گذاشت پر انتباہ فرما ئیں گے تو ہم یقینا ان کیلئے دعا گو الشک ززار ہوں گے۔ سکتہ چینوں سے کوئی غرض نہیں کیونکہ
دشمنوں کی حرف گیری پر نہ ہو واصف ملول
قد دل بازار رسوائی میں پرکھا جائے ہے
ジェームズ・ウル・ファタワ جامع الفتاوٰی
ダース・ニザミ |認証済み
ウィファク・ウル・マダリス | और देखें
ウルドゥー語 ファタワ | और देखें
Last updated on 2023年09月27日
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
投稿者
Wyel Karamat
Android 要件
Android 4.4+
カテゴリー
報告
Jame Ul Fatawa جامع الفتاوٰی
3.0 by Maktaba Tul Ishaat
2023年09月27日