Hisnul Muslim Urdu


3.0 by HashirProductions
2019年09月27日 旧バージョン

Hisnul Muslim Urduについて

詳細については、ここをクリックして更新してください。

ادعیہ ماثورہ کے بارے میں عصر حاضر میں لکھی ہوئی ایک چھوٹی سی کتاب: حصن المسلم کو بہت شہرت حاصل ہے۔ حافظ زبیر علی زئی نے اس کتاب میں مذکورہ دعوات و احادیث کی تحقیق کرکے ہر روایت پر صحیح، حسن یا ضغیف وغیرہ کا حکم لگا دیا ہے تاکہ اس کتاب سے استفادہ کرنے والے قارئین کرام صحیح وحسن روایات پر عمل کریں اور ضعیف و مردود روایات کو چھوڑ دیں۔ فضائل اعمال ہوں یا احکام و عقائد وغیرہ، راجح تحقیق یہی ہے کہ ضعیف روایات پر عمل جائز نہیں اور نہ ان کی بطور جزم روایت جائز ہے۔

امام شافعی رحمہ اللہ نے بہت خوب فرمایا: لہذا اگر صحیح حدیث ہوتو مجھے بتادینا.....تاکہ میں اس پر عمل کروں، بشرطیکہ حدیث صحیح ہو۔(مناقب الشافعی للاما ابن ابی حاتم ص70 وسندہ صحیح)

حصن المسلم مع تحقیق آپ کے ہاتھوں میں ہے اور صحیح العقیدہ بھائیوں سے درخواست ہے کہ اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں کو بھی یادرکھیں۔

جزاکم اللہ خیرا

最新バージョン 3.0 の更新情報

Last updated on 2019年10月10日
* یوزر انٹرفیس میں کچھ تبدیلیاں۔
* کچھ نئی چیزیں ڈالی گئیں ہیں
* کچھ مسائل کو حل کیا گیا ہے
** اس ایپ کو کچھ تکنیکی وجوات کی بنا پر جاری نہیں رکھ سکتے اس لیے اسکی متبادل ایپ اپلوڈ کر دی گئی ہے۔
درج ذیل لنک سے آپ جدید ایپ ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.HisnulMuslimUrdu

アプリの追加情報

最終のバージョン

3.0

投稿者

Cuong Gaminh

Android 要件

Android 4.0+

報告

不適切な内容としてフラグ

もっと見る

APKPure Appを使用する

Hisnul Muslim Urduの旧いバージョンをダウンロードすることが可能

ダウンロード

APKPure Appを使用する

Hisnul Muslim Urduの旧いバージョンをダウンロードすることが可能

ダウンロード

Hisnul Muslim Urduの類似アプリ

発見