We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.

À propos de مکاشفات رمل

مکاشفات رمل کی پہلی رلیز

مکاشفات رمل ایپ ماہر رمال اور رمل کے طالبعلموں دونوں کیلئے یکساں مفید ایپ ہے۔

ایپ میں رمل کا زائچہ بنانے کے چار طریقے شامل ہیں جس سے آپ منٹوں میں زائچہ بنا سکتے ہیں۔ زائچہ کو محفوظ کرنے کا سسٹم ھی شامل کیا گیا ہے جس سے اپ زائچہ کے ساتھ سائل کا نام سوال اور تاریخ بمعہ وقت کے محفوط کرسکتے ہیں اور بعد میں صرف ایک کلک سے لوڈ کر ۳ہتے ں۔

زائچہ میں ایک کلک سے آپ بیوت اور ان میں موجود اشکال کے خواص دیکھ سکتے ہیں اور ساتھ می ں جو جواب یا حکم لاگو ہوگا وہ حاصل کر سکتے ہیں۔

مکاشفات رمل میں زائچہ کی تیاری کے 4 طریقے گئیے ہیں:

1۔ موبائل سکرین کو ٹیپ کرکے۔۔۔

2۔ ایپ خود Random نمبرز منتخب کرکے۔۔۔۔

3۔ آپ ایپ میں موبائل سکرین پر لکیریں کھینچیں۔۔۔۔

4۔ آپ کے منتخب کردہ نمبرز سے۔۔۔۔

اس زائچہ کو ایپ میں بمعہ نام سائل، سوال، وقت اور تاریخ کے محفوظ کرنے کا اپشن دیا گیا ہے ، اور آپ بعد میں اس زائچہ کو لوڈ کرسکتے ہیں۔

زائچہ کی دو اقسام بنتی ہیں۔

زائچہ کے اندر اشکال/گھر پر ٹیپ کرنے سے منتخب کردہ شکل/گھر کی پوری تفصیل ڈسپلے ہوگی اور ساتھ میں جو حکم لاگو ہوگا، وہ بھی ڈسپلے ہوگا۔

ایپ میں صرف ڈیٹا کے اپڈیٹ کا الگ سسٹم دیا گیا ہے، جس سے آپ پوری ایپ کے بجائے صرف ڈیٹا کو اپڈیٹ ہیں تاکہ رمال کے جو احکام ہم اپڈیٹ کریں وہ آپکو فورا دستیاب ۔

Quoi de neuf dans la dernière version 2.0

Last updated on Oct 29, 2024

مکاشفات رمل کی پہلی رلیز

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande مکاشفات رمل mise à jour 2.0

Telechargé par

Christian Quintanilla

Nécessite Android

Android 7.0+

Available on

Télécharger مکاشفات رمل sur Google Play

Voir plus

مکاشفات رمل Captures d'écran

Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.