Usar la aplicación APKPure
Obtener علم النحو- تسھیل النحو versión histórica en Android
Elmul Nahwa, Tasheelul Nahwa, Awamilu Nahwa عوامل النحو
علمائے اسلام اور ماہرین نحو و صرف نے ان موضوعات پر بے شمار کتب لکھی ہیں ان میں سے بہت ساری طا پر زیاد ہ زور دیتے ہوئے بالتفصیل بیان کر دیا گیا ہے لیکن کچھ مباحث کا تذکرہ بھی موجود نہیں ہے۔ ’تسہیل النحو‘ کو اس سلسلہ میں امتیاز حاصل ہے کہ اس میں نحو کے تمام مباحث نقل کیے گئے ہی ں اور انداز انتہائی سادہ اور تفہیمانہ ہے۔ نحو و صرف کے مضامین طلبا کے لیے کافی خشک ہوتے ہیں لیکن اس کتاب میں جو انداز اختیار کیا گیا ہے اس سے طلبا کو بوریت کا احساس نہیں ہوتا اور ہر سبق کے اخیر میں موجود سوالات سے پورا سبق مستحضر ہو جاتا ہے۔ اس کو سمجھ کر پڑھنے اور سمجھ کر ازبر کر لینے سے طلبہ کو اس فن میں نہ صرف مہارت حاصل ہو جائے گی بلکہ اس علم سے قلبی انس بھی پیدا ہو جائے گا۔Last updated on 18/03/2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Presentado por
Uni Fófis
Requisitos
Android 5.0+
Categoría
Reportar
علم النحو- تسھیل النحو
4 by Maktaba Tul Ishaat
18/03/2024