We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.

关于Tafseer Mubeen Urdu تفسیر مبین اردو

اردوتفاسیرمیںسےایکبہترینتفسیر

الحمد للہ المجتبی فائونڈیشن کی جانب سے ایک اور فخریہ پیشکش، ڈاکٹر محمد حسن رضوی کی تفسیر مبین آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس کو خلاصۃ التفاسیر کا بھی نام دیا گیا ہے، اس میں مختلف مکاتب فکر کی قدیم و جدید اہم تفاسیر کا خلاصہ اور قرآن مجید کا آسان اردو ترجمہ دیا گیا ہے۔

ہم انتہائی شکر گذار ہیں مصباح القرآن ٹرسٹ کے تمام اراکین خاص طور پر جناب شیخ امین صاحب کے جنہوں نے تفسیر مبین کی سافٹ کاپی ہمیں عنایت کی، اسی طرح محترم قلب علی سیال کا بھی شکریہ، جنہوں نے یہ فائلز ہمیں ایمیل کیں۔

ہم امید کرتے ہیں کہ مصباح القرآن ٹرسٹ اور المجتبی فاونڈیشن کا یہ ساتھ جارے رہے گا اور اس کے نتیجہ میں مزید تفاسیر اور دین کی دیگر بنیادی کتابوں کی ایپلیکیشنز قوم تک پہنچتی رہیں گی۔

آخر میں محترم جناب قلب علی سیال، جمله مرحوم مومنین و مومنات اور شہداء ملت جعفریہ کیلئے سورہ فاتحہ کی درخواست ہے۔

ایپ ڈویلپر: زوار رضا حسین الحسینی۔

علمی مشاورت و نظارت: مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی۔

پیشکش: المجتبی فائونڈیشن

最新版本3.5更新日志

Last updated on 2021年03月09日

قرآن مجید کی اردو تفاسیر میں سے ایک بہترین تفسیر

翻译中...

更多应用信息

最新版本

请求 Tafseer Mubeen Urdu تفسیر مبین اردو 更新 3.5

上传者

Sales Shell

系统要求

Android 4.1+

更多

Tafseer Mubeen Urdu تفسیر مبین اردو 屏幕截图

语言
订阅APKPure
第一时间获取热门安卓游戏应用的首发体验,最新资讯和玩法教程。
不,谢谢
订阅
订阅成功!
您已订阅APKPure。
订阅APKPure
第一时间获取热门安卓游戏应用的首发体验,最新资讯和玩法教程。
不,谢谢
订阅
成功!
您已订阅我们的邮件通知。