下载 APKPure App
可在安卓获取Quranic Duas的历史版本
قرآنیدعائیںترجمےاوردعاکبنازلہوئیمختصرتفصیلکےساتھ
قرآن و حدیث میں مختلف مواقع کے لئے مختلف دعائیں بیان کی گئی ہیں۔ بہت سی دعائیں ہم مسلمانوں کو یاد ہیں مگر ہم یہ نہیں جانتے کہ ہی دعا کِس موقع پر نازل ہوئی ارو اِس کو پڑھنے کے فوائد کیا ہیں، اِس ایپلیکشن میں ہم نے کچھ اہم دعاؤں کو بمعہ ترجمعہ اور مختصر واقع کے ساتھ شامل کیا ہے۔ تاکہ ہم یہ دعائیں اور خوش اسلوبی کے ساتھ یاد کر سکیں۔
بخشش طلب کرنے کی دعا جو حضرت آدم اور بی بی حوا رضی اللہ تعالٰی نے پڑھی۔
کوتاہیوں اور غفلتوں کی دعا جو غزوہؑ احد کے موقع پر پڑھی گئی۔
حاجتوں اور ضرورتوں کی دعا جو سیدنا موسیٰ علیہ سلام نے پڑھی۔
مخالفین کے دباؤ کی دعا جو حضرت نوح علیہ سلام نے پڑھی۔
اور بہت ساری مختلف دعاائیں۔
Selected Quranic Duas for different situations with their Urdu meanings also with description where and when this Dua is implemented