We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.

关于اوزان شرعیہ

一个非常有用和独特的应用,用于伊斯兰比例和计算

حضرت مفتی اعظم پاکستان مفتی شفیع صاحب رحمہ اللہ کی شہرہ آفاق کتاب (اوزان شرعیہ ) پر مبنی ایک مفید ایپلی کیشن

بحمد اللہ، اوزان شرعیہ ویب ایپ مفتیان کرام واہل علم حضرات کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کی جارہی ہے۔۔

- اس ایپ کے ذریعہ بآسانی تمام شرعی اوزان کو اور تمام پرانے فقہی کتب کی اصطلاحات کو جدید رائج الوقت (لمبائی، ناپ، تول) پر کنورٹ کیا جاسکتا ہے۔۔

- نیز مختلف اہم مقادیر شرعیہ کے رائج الوقت پیمائشوں کو آسان انداز میں پیش کیا گیا ہے۔۔ مثلا مہر کی کم از کم مقدار، مہر فاطمی، سونے کا نصاب، چاندی کا نصاب۔ سونا چاندی کا موجودہ قیمت داخل کرنے پر ان تمام مقادیر کی بنیاد پر مطلوبہ قیمت نکالی جاسکتی ہے۔۔

- مزید یہ کہ معتمد دار الافتاؤں کی زیر نگرانی تیار کردہ زکوۃ فارم کی روشنی میں زکاۃ کیلکولیٹر کا بھی اضافہ کیا گیا ہے۔۔ جس کے ذریعہ اپنے مال کی زکوۃ کا حساب بآسانی نکالا جاسکتا ہے۔۔

اللہ پاک اس خدمت کو ھمارے لیے اور تمام ان احباب کے لئے ذریعہ نجات بنائے جنہوں نے دن رات ایک کر کے اس کام کے لیے انتھک محنت کی اور متعلقہ مواد کی تیاری و تالیف میں ہمہ تن مصروف رہے۔

آخر میں ہم اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں کہ اس کام کو شرف قبولیت سے نوازے اور تمام مسلمانوں کے لئے نفع بخش بنائے. آمین

اصلاحات اور اضافات پر مستقل کام جاری ہے، مفید تجاویز کے لئے رابطہ کیجئے:

[email protected]

最新版本1.0.6更新日志

Last updated on 2020年11月10日

نئی اپڈیٹ میں عدت وفات کے ایام کے حساب کی خصوصیت بھی شامل کردی گئی ہے۔۔ جس میں شوہر کی تاریخ وفات درج کرنے پر تاریخ اختتام عدت (چار ماہ دس دن بعد کی تاریخ) معلوم کی جاسکتی ہے، نیز اختتام میں باقی رہ گئے دنوں کا حساب بھی معلوم کیا جاسکتا ہے۔۔

翻译中...

更多应用信息

最新版本

请求 اوزان شرعیہ 更新 1.0.6

上传者

Bayarsaikhan Shirnen

系统要求

Android 4.4+

更多

اوزان شرعیہ 屏幕截图

订阅APKPure
第一时间获取热门安卓游戏应用的首发体验,最新资讯和玩法教程。
不,谢谢
订阅
订阅成功!
您已订阅APKPure。
订阅APKPure
第一时间获取热门安卓游戏应用的首发体验,最新资讯和玩法教程。
不,谢谢
订阅
成功!
您已订阅我们的邮件通知。