Use APKPure App
Get Al Hizb ul Azam old version APK for Android
الحزب الاعظم ایپلیکیشن میں سات دنوں کی سات منزلوں پر مبنی دعائیں جمع کی گئی ہیں۔
الحزب الاعظم ایپلیکیشن میں سات دنوں کی سات منزلوں پر مبنی دعائیں جمع کی گئی ہیں۔
یعنی ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہر دن آپ ایک خاص حصہ دعاوں کا پڑھ سکتے ہیں، یہ دعائیں نہایت ہی جامع اور قرآن و حدیث سے ماخوذ ہیں۔
الحزب الاعظم ملا علی بن سلطان محمد القاری کی ایک کتاب ہے جو ملا علی قاری کے نام سے مشہور ہے۔ یہ مسنون دعائیں آپ اپنی روزمرہ کی زندگی میں بھی پڑھ سکتے ہیں اور خاص طور پر حج یا عمرہ کے موقع پر یہ مسنون دعائیں حرم میں پڑھنا بہت ضروری ہے۔
ان مسنون دعاؤں کو پڑھتے ہوئے آپ کو ترجمہ کی طرف بھی دیہان دینا چاہیے، تاکہ آپ کو معلوم ہو سکے کہ آپ اپنے رب سے کیا مانگ رہے ہیں۔
Al-Hazb Al-Azam application has collected prayers based on seven stages of seven days.
That is, Saturday, Sunday, Monday, Tuesday, Wednesday, Thursday, and Friday, every day you can read a specific part of the prayers, these prayers are very comprehensive and derived from the Qur'an and Hadith.
Last updated on Jul 4, 2025
الحزب الاعظم ایپ میں ہفتے کے ساتوں دنوں کے لیے مسنون دعائیں جمع کی گئی ہیں۔ ہر دن کے لیے مخصوص، جامع دعائیں قرآن و حدیث سے ماخوذ ہیں، جن کے ساتھ ترجمہ بھی دیا گیا ہے تاکہ دعا کا مطلب دل سے سمجھا جا سکے۔
The Al-Hizb Al-Azam app presents daily prophetic prayers for all seven days of the week. Each day offers a unique portion, derived from the Quran and Hadith, with translation to help you understand what you are asking from your Lord.
Uploaded by
مريم المالكي
Requires Android
Android 9.0+
Category
Report
Al Hizb ul Azam
الحزب الاعظم7.2025 by Sherazi313
Jul 4, 2025